12 News Bhakkar

12 News Bhakkar

Share

Savour Food

27/04/2025
25/04/2025

ذرائع کے کہنا ہے کہ پہلگام پولیس اسٹیشن، واقعے کی جگہ سے 6 کلومیٹر دور ہے، ایف آئی آر کے مطابق پہلگام حملہ دن ایک بج کر 50 منٹ سے 2 بج کر 20 منٹ تک جاری رہا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیران کن طور پرصرف 10 منٹ بعد 2 بج کر 30 منٹ پر واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی، 10 منٹ کے اندر ایف آئی آر درج ہونا پہلے سے طے منصوبے کا اشارہ دیتی ہے۔

24/04/2025

پاکستان کا انڈیا ساتھ شملہ سمیت دوطرفہ معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ۔

24/04/2025

پاکستان کا انڈین ائیر لائنز کے لیے اپنی ہوائی حدود بند کرنے کا فیصلہ. زرائع

24/04/2025

شکاگو ائیر پورٹ پر قطر ایئرویز کا طیارہ پول سے ٹکرا گیا

24/04/2025

حکومت پنجاب اور نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے مشترکہ تعاون سے 18 سال سے 29 سال تک کی عمر کے شادی شدہ جوڑوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے کاروباری اثاثہ جات کی فراہمی کا عمل شروع کیا گیا ہے

شکایات اور مزید معلومات کے لیے 1221 پر چوبیس گھنٹے کالز کی سہولت۔

24/04/2025

وزیراعظم شہباز شریف نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

مشترکہ مفادا ت کونسل میں اتفاق رائے کے بغیر کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی ،اس معاملےپر مزید پیش رفت اتفاق رائے کے بغیر نہیں ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف

24/04/2025

پاکستان سپر لیگ: سیزن 10 کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

BHAKKAR
Bhakkar
30000