Rana saifi cricket

Rana saifi cricket

Share

cricket my paision

Photos from Rana saifi cricket 's post 20/08/2026

ہفتے ہو چھینہ کی سرزمین پر اتوار کو دریا خان سوموار کو منکیرہ کی سرزمین پر نان سٹاپ کرکٹ لائیو بھکر ٹیپ بال فیس بک پیج برینڈ اف بھکر رانا سیفی کے ساتھ تین دن تین ایونٹس بھکر کی تین تحصیلوں میں اللہ پاک تیرا شکر ہے بے شک تو اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️🥰🥰🥰

18/08/2026

brand of bhakkar Rana Saif

18/08/2026
18/08/2026

31 jashne Azadi Cricket tournament 2026
بمقام 62/64 ایم ایل
فائنل میچ پاک شاہین 50 بمقابلہ پیر اصحاب
دو بہترین ٹیمز اور بہترین کھلاڑی ہونگے امنے سامنے
تو دیکھنا مت بھولئے گا 19 اگست شام چار بجے لائیو bhakkar Tapeball فیس بک پیج پر رانا سیفی کے ساتھ زیر نگرانی CCB چکوک کرکٹ بورڈ

Photos from Rana saifi cricket 's post 15/08/2026

چئمپن چیمپئن چیمپئن گلشن کاونٹی دریا خان 🌹🌹🌹🌹
جشن ازاری ڈسٹرکٹ اوپن کرکٹ میلہ
فائنل جیتنے پر گلشن کاونٹی کے کپتان اکرام مانگٹ سپانسر اقبال ڈھول سپانسر ثمر بھائی احسان مانگٹ کی شاندار پرفارمنس حیدر اعوان تصور لیفٹی کی میچ وننگ اننگز حافظ ساجد مدثر شاہ سانول ملنگا عاصم قریشی کی بہت ہی زبردست پرفارمنس فائنل کو بالکل ون سائیڈڈ کردیا
بیسٹ بیٹر اف دی ایونٹ حیدر اعوان
بیسٹ باولر اف دی ایونٹ حافظ ساجد

Photos from Rana Saifi cricket 's post 24/07/2026
29/06/2026

الحرم موٹرز ال ڈسٹرکٹ بھکر کلب وائز کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
بمقام میلہ گراونڈ ڈراز 02 جولائی کو ہونگے اور 4 جولائی سے روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے
بھکر کلب وایز سرپرست ملک عنایت کھچی
چیرمین پرویز ھاشمی
صدر رحمان اسلم

02/02/2026

Happy birthday🎂🎂🎂🎂🎉🎉🎁🎁🎁
Brand of Bhakkar Rana Saifi 🩷🩷🩷

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

City Bhakkar
Bhakkar
30000