23/08/2026
افسوس ناک خبر
قلاع بتکول سے تعلق رکھنے والے #صابرشاہ، کے والد محترم معزز مشر (ناظم صاحب) کچھ دن پہلے گاڑی حادثے میں زخمی ہوا تھا آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔ 💔🥹💔
غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہے
اللہ تعالی سے دعا ہیکہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائیں آمین
19/07/2026