Yfc vlog and other

Yfc vlog and other

Share

post v logs , Sports & Games , Local politics,Local issues Funny videos ,and islamic content etc.

15/08/2026

یہ ان دنوں کی بات ہے جب پیٹرول 70 روپے لیٹر ہوا کرتا تھا
سربراہ وائی ایف سی

15/08/2026

اعلان فوتگی
قلاع گل ڈھیری بٹگرام سے تعلق رکھنے والے
ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ملازم ضیاء الدین اور اظہار الدین کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی

اللہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

14/08/2026

جشن آزادی مبارک
سربراہ وائی ایف سی قاری احسان اللہ فاروقی کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

31/07/2026

ہم اہلیان گل بہار کالونی وزیر اعلیٰ کے مشیر ایم پی اے جناب تاج محمد خان صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ کالونی ٹو کاروارڈ روڈ کو پختہ کیا جائے
امید رکھتے ہیں کہ مشیر صاحب اسطرف خصوصی توجہ دینگے

27/07/2026

لاچی منگ چھتر پلین کے پر فضاء مقام پر
وائی ایف سی فرینڈز کا پروگرام

24/07/2026

Well come
Opening ceremony
مھمان خصوصی
ہم پروفیسر ضیاء اللہ صاحب کو دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

24/07/2026

Well come
اوپننگ سرمنی
ہم سابق آل راؤنڈر وائی ایف سی مولانا زاکراللہ سواتی کو دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

24/07/2026

Well come
ہم اونر وائی ایف سی ڈاکٹر اختر منیر صاحب کو دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب آرگنائزر کمیٹی

22/07/2026

نان بائی صدر ذرولی تندوری کا
دو اہم شخصیات کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس

Photos from Yfc vlog and other's post 19/07/2026

🔊
السلام علیکم!
گلبہار کالونی، پائمال روڈ بٹگرام
ایک شناختی کارڈ (CNIC) ملا ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 03335346693
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شناختی کارڈ جلد از جلد اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔
جزاک اللہ خیراً 🤝

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Battagram?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Gul Bahar Colony Battagram
Battagram
21040