Young football club Bander killa

Young football club Bander killa

Share

wellcome to young football club Ba**er killa official page

02/02/2026

ماشاءاللہ 🤍
آج ہمارے گاؤں کی تاریخ میں ایک خوبصورت اور یادگار دن رقم ہوا، جب
ینگ ایف سی باندر کلے کی ٹیم نے اپنے گاؤں کے لوگوں کے لیے خلوص، محبت اور بھائی چارے سے بھرپور صوبت (نشست) کا اہتمام کیا۔
یہ محفل صرف ایک پروگرام نہیں تھی بلکہ دلوں کو جوڑنے، بزرگوں کی دعائیں لینے اور نوجوانوں کے مثبت کردار کو ظاہر کرنے کا ذریعہ بنی۔
گاؤں کے لوگوں کی آنکھوں میں خوشی اور چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر یہ یقین اور مضبوط ہو گیا کہ ینگ ایف سی صرف کھیل ہی نہیں، ایک سوچ، ایک خدمت اور ایک محبت کا نام ہے۔
ہم اپنے گاؤں کے ہر فرد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے شرکت کر کے اس محفل کو چار چاند لگائے۔
اللہ تعالیٰ ینگ ایف سی باندر کلی کو ہمیشہ سلامت رکھے، اتحاد، عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
ینگ ایف سی باندر کلے — دلوں میں بستی ٹیم ⚽❤️
🙌🏼

24/01/2026
22/01/2026

نظر نہ لگے صوبائ لیول ہاہاہاہاہاہا شاہزیب اریان قیصر بیسٹ اف دی ٹورنمنٹ @

21/01/2026

اہ دےبرینڈ ٹیم ول کپتان خو سولے تہ سیخ دئ!!!عمرخاد چیرے گبیگا ور کئ

17/01/2026

Rehman chashma remember the Manoli

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bannu
KHAN1234