PTM ZALMI

PTM ZALMI

Share

PTM ZALMI CRICKET TEAM

Photos from PTM ZALMI 's post 02/09/2026

الحمدللہ آج پتک خیل جونئیر ٹاپ 10 سیریز کا فائنل میچ انتہائی خوبصورت انداز سے اختتام پذیر ہوا جو کہ نرمی خیل کمبائنڈ نے چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا

وطن ہیرو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 95 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
وطن ہیرو کی طرف سے فرید 32رنز اور خالد وزیر 30رنز بنا کر نمایاں رہے

نرمی خیل کمبائنڈ نے مقررہ ٹارگٹ عابد علی کی 74 رنز کی بدولت 1 اوورز پہلے فنش کیا

اس فائنل کا مہمان خصوصی ملک سرانجام خان اس کے ساتھ گیڈ گراؤنڈ کے پہچان طارق نشاب اور مجیب وزیر اور نسیم وزیر تھے طارق نشاب نے کمیٹی کے ساتھ نقعد تعاون کیا

سریز میں عابد علی 4 میچ میں 225 رنز بنائے اور ہائسٹ رنز کا ٹرافی اپنے نام کیا
یاسین لیفٹی 4 میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے بیسٹ باؤلر کا ٹرافی اپنے نام کیا
خالد وزیر نے 3 میچ میں 85 رنز اور 4 وکٹیں حاصل کرکے آل راؤنڈر ٹرافی اپنے نام کیا

آخر میں فائنل دیکھنے کے لیے تمام تماشائی کی دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ فائنل میچ کو خوبصورت بنانا اور ٹیموں کی خوصلہ افزائی کی.

02/09/2026

آج کے فائنل میچ کے لیے ہم سریز میں کھیلے گئے تمام ٹیموں کی پلیئرز کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں

WELCOME TO GRAND FINAL








01/09/2026

Highest Score in PTK Khel Jr Top 10 Series
Abid Ali 150 Rnz just 3 matches

01/09/2026

" کون بنے گا بہترین آل راؤنڈر پلئیر کل فائنل میں یہ فیصلہ ہوگا ❓
تمام شائقین کو فائنل میچ کے لیے عام دعوت دی جاتی ہیں

01/09/2026

کون بنے گا موسٹ وکٹ ٹیکر کل فائنل میں یہ فیصلہ ہوگا ❓
تمام شائقین کو فائنل میچ کے لیے عام دعوت دی جاتی ہیں

01/09/2026

🏏🔥 انشاءاللہ کل ایئرپورٹ کرکٹ گراؤنڈ پر ایک شاندار فائنل مقابلہ ہوگا! 🏆
💚 وطن ہیرو 🆚 نرمی خیل کمبائنڈ 💙
دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
🏆 ٹرافی کس کے نام ہوگی؟
یہ فیصلہ کل ایئرپورٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ میں پہنچ کر دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں۔ 🙌❤️

نوٹ🫵🏻 تماشائی کو گراؤنڈ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے لہٰذا ہمارے ساتھ تعاون کریں اور یہ فائنل میچ ہمارے ساتھ خوبصورت بنائیں شکریہ


29/08/2026

2nd Semi Final Match
Toss Time 5 00 PM

25/08/2026


واؤ کیا مقابلہ ہوگا دونوں طرف سے جیت کی بھرپور کوشش دیکھتے ہیں کون بنے گا جیت کا سکندر دونوں طرف سے ٹیلنٹیڈ پلئیر فائنل سے پہلے فائنل میچ
پیشاور سوات وزیرستان رزمک مکین سے دیکھنے کے لیے تماشائی کی سیٹ ابھی سے بکنگ شروع ہیں

24/08/2026

مُحَمَّدٌ سِرَاجٌ Kaleem Wazir Gsm Zakir Wazir Shahid VK ریـــان گـلـــی PTM ZALMI Hayat Wazir Hazir Khan Hassan Khan Hazir Bacha Hameed Pathan

Photos from PTM ZALMI 's post 23/08/2026

Patak Khel Junior Top 10 Series
Best Performance Player
Top Score Abid Ali NKC

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bakakhel Wazir
Bannu