27/08/2026
♥️Alhumdullah♥️
🥀Qualify to 2nd Round in KPL🔥
🫵 Young Fighter Cricket Ground ♥️
❤آج ینگ فائٹر کرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
میریان ٹائگرز بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
8 اوور میں 87 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈جوان زلمی کی طرف سے فرہاد کی زبردست بیٹنگ 35 رنز اور حمید اللہ نے 25 رنز بنائے ۔
میریان ٹائگرز چیسنگ کرنے میں ناکام ہوئے 8 اوور میں صرف 60 رنز بنائے ۔
👏 Outstanding bowling ♥️
👏Janat Ullah 2 over 10 3 Wicket
🔥 Good Bowling By Farhad take 3 Wicket
Iftikhar Wazir Haroon Khan take 2 Wicket 🔥
👉Congratulations to Jawan Zalmi 🥀
😘Hard Luck Miryan Tigers ♥️
05/08/2026
Thanks For Sponsor German Bat 🌿♥️
🤞🤗♥️
ہم نیو شاجی جیولرز کی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔کہ جس نے ہمارے ٹیم کے لئے اوریجنل جرمن پریمیم ایڈیشن بیٹ سپانسر کی۔
👈نوٹ: جو کسٹمر 14 آگست تک ایک تولہ سونے پر ایک بیٹ فری ملے گا۔
29/07/2026
Most Welcome 🤗 🥀 Irfan Khan 🤗 ♥️
👇🌿👇
۔۔آج کے بعد عرفان خان ہر ٹورنامنٹ اور ہر سریز میں جوان زلمی کے ساتھ کھیلیں گے ۔
Best luck Jawan Zalmi team 🤗✌️
15/07/2026
♥️Alhumdullah♥️
🥀Qualify to 3rd Round in New Shirt🔥
🫵 Gade Cricket Ground ♥️
❤آج گیٹ کرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
مستانہ کلب بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
7اوور میں 107 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈جوان زلمی کی طرف سے شاہد کی زبردست بیٹنگ 50 رنز اور فرہاد،حمید اللہ، عصمت نے بھی زبردست ساتھ دیا۔
مستانہ کلب چیسنگ کرنے میں ناکام ہوئے 7 اوور میں صرف 80 رنز بنائے ۔
👏 Outstanding bowling ♥️
👏Umer Zeb 2 over 10 4 Wicket (MOM)
🔥 Good Bowling By Iftikhar Wazir Janat Ullah Haroon Khan 🔥
👉Congratulations to Jawan Zalmi 🥀
😘Hard Luck Mastana Club ♥️
👇👇
Note: Safid Khan Thanks Owner Sahib ♥️🥀
🥀♥️ہم اپنے اونر سفید خان کی شکریہ ادا کرتے ہے ۔ جس نے اپنی ٹیم کے لئے شرٹ سپانسر کئے .🙌🤍