16/07/2026
اپنی اپنی رائے دے🥲
love❤😘 is my life
16/07/2026
اپنی اپنی رائے دے🥲
عمران خان اس سیسٹم سے لاکھ گنا بہتر ہے😘
ویڈیو دیکھ اور ٹینشن ختم😩
15/07/2026
میری سوچ میری مرضی
15/07/2026
*زخمی پولیس اہلکاران*
1)مفتاح الدین 2244 پاوں پر زخمی
2) نصیب خان 5494 معمولی زخمی
3) ریحان اللہ 2058 معمولی۔زخمی
4)اصف خان CTD سینہ پر لگ کر زخمی ریفر ٹو پشاور
5)حبیب الحسن 2068 معمولی زخمی
6) امیر محمد 5449 معمولی زخمی
7)بخت بیدار 5717 معمولی زخمی
8)عزت اللہ 425 معمولی زخمی
9) محبوب علی 595 CTD معمولی زخمی
10)شہاب 831 دائیں ہاتھ روند پر زخمی
11)رازی محمد 1060 پاوں پر زخمی
12)جواد 8866 پاوں پر زخمی
13)نواب 2912 کھندہ پر زخمی
14)لقمان بہادر 1220 ران پر زخمی
15)محمد ندیم 2276 ران پر مخروش
15/07/2026
میریان پولیس👮 سٹیشن پر خودکش دھماکہ معلومات کچھ دیر بعد
الله خیر کرے
بنوں نوراڑ میں زور دار دھماکا الله خیر کرے معلومات کچھ دیر بعد
ماشاءاللہ لیڈر ایسا ہونا چاہیے
بنوں کا سب سے مشہور چیز جو ہر کوئی پسند کرتا ہے