11/07/2026
🏏 آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ – فائنل میچ 🏆
کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری! آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا سنسنی خیز فائنل میچ سپر شاہین اور وزیرستان کمبائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔
📅 تاریخ: 12 جولائی 2026
🕞 ٹاس کا وقت: شام 3:30 بجے
📍 مقام: ڈنڈی کِلہ (Dandi Killa)
اس شاندار فائنل میچ کے چیف گیسٹ ملک خوشمت خان ہوں گے۔
تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ بڑی تعداد میں تشریف لائیں، دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں اور ایک بہترین اور یادگار مقابلے سے لطف اندوز ہوں۔
12/05/2026
🏏🔥
آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 بمقام: ڈنڈی کلہ پرانا ٹیوب ویل گراؤنڈ نزد پولیس چیک پوسٹ
💥 کرکٹ کے دیوانوں تیار ہو جاؤ!
20 مئی سے شروع ہونے جا رہا ہے وہ ٹورنامنٹ جس کا سب کو انتظار تھا۔
گراؤنڈ میں ہوگا صرف جوش، جذبہ اور چھکوں کی بارش! 🚀🏏
📜 ٹورنامنٹ رولز:
✅ ہر ٹیم میں 11 کھلاڑی
✅ 8 اوورز کا میچ
✅ 2 اوور پاور پلے
✅ جرک بال پر مکمل پابندی 🚫
✅ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
✅ خراب موسم کی صورت میں میچ وہی سے دوبارہ شروع ہوگا
✅ بال گیج کے مطابق چیک ہوگا، بڑا سائز الاؤڈ نہیں ❌
✅ ہر میچ شام 4 بجے شروع ہوگا
💵 انٹری فیس: 3000 روپے
🏆 شاندار انعامات:
🥇 ونر ٹیم کو CD 70 موٹر سائیکل
🥈 رنر اپ کو ٹرافی بمع نقد انعام
🏏 مین آف دی ٹورنامنٹ کو ماسٹر سپورٹس سنٹر کی طرف سے Master Brand بیٹ
💸 سینچری کرنے والے کو 1000 روپے انعام
🎯 ہیٹرک کرنے والے کو 500 روپے انعام
(بشکریہ ماسٹر سپورٹس سنٹر)
👑 ٹورنامنٹ انتظامیہ:
🎖 صدر: صادق علی
🎖 نائب صدر: امان اللہ خان
🎖 خزانچی: صبغت اللہ
⚡ گراؤنڈ انچارج:
انجینئر الیاس خان
شمشیر خان
عاطف خان
🔥 کمیٹی ممبران:
دلجان • فرقان KPK • نعمان خان • جوہر • خلفان
📢
آؤ دکھاؤ اصل پاور!
چھکے بھی ہوں گے، وکٹیں بھی گریں گی،
اور گراؤنڈ میں صرف ایک ہی آواز گونجے گی…
🔥 “جیتے گا بھائی جیتے گا!” 🔥🏏
Sadiq mob.03334765210
shamsher.03341008724
24/06/2025
Sibghat Wazir
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
انتظار کی گھڑیاں ختم❤️شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔
تمام کرکٹ سے محبت کرنے والے شائقین کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کیلئے اور علاقے میں امن اور محبت قائم کرنے کے لئے ہم لا رہے ہیں اپ لوگوں کیلئے ایک بڑا ایونٹ جسمیں پورے پاکستان کے کسی بھی علاقے کی ٹیم اس میں حصہ لے سکے گی۔
یہ ٹورنامنٹ کسی ایک فرد کا ٹورنامنٹ نہیں نا ہی یہ کسی ایک گاؤں کا ٹورنامنٹ ہے بلکہ یہ پورے علاقے کی خوشی کی خاطر بنایا گیا ہے ۔
ہم تمام شائقین کرکٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کیجئے اور بلا وجہ کے جھگڑے ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے تاکہ یہ ٹورنامنٹ خوبصورتی کے ساتھ اپنے اختتام تک پہنچ جائے۔ شکریہ۔
ٹیم کنفرمیشن کیلئے فون یا وٹساپ پر رابطہ کرے۔
طماس جدون وٹساپ نمبر
03445241695
کال نمبر
03305910609
ماسٹر صبغت اللہ وٹساپ نمبر
03439377407
Sibghat Wazir
14/01/2025
فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ڈھنڈی کلہ جاری