Youth Star Bajaur
YouthStar Shamozo Bajaur.
30/06/2026
🏏 ایف اے سپورٹس جونیئر سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
📍 مقام: کمر کرکٹ گراؤنڈ
👥 کل ٹیمیں: 16
💰 انٹری فیس: 3000 روپے فی ٹیم
🥇 ونر پرائز: ٹرافی 🏆 + نقد انعام
🥈 رنر اپ پرائز: ٹرافی 🏆 + نقد انعام
📋 ٹورنامنٹ کے قوانین: ✅ ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔
✅ تمام کھلاڑیوں کے لیے مکمل کرکٹ کٹ لازمی ہوگی۔
✅ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ بنیاد پر کھیلا جائے گا۔
✅ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
📞 رجسٹریشن اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0309-5846910
⏳ جلدی کریں! صرف 16 ٹیموں کی انٹری قبول کی جائے
Such such bata short kisa tha 😛😛 #
18/05/2026
عیدالاضحی 5 دن کرکٹ میلہ بمقام اتمانخیل
کرکٹ گراؤنڈ حیاتے سکندرو عیدالاضحی کے
دوسرے دن سے چھٹے دن تک کرکٹ کا جنون ہوگا۔
🏏🏏شرائط وضوابط 🏏🏏
*ٹورنامنٹ جندول باجوڑ+2اوپن کے تحت کھیلا جائے گا -
*ٹورنامنٹ صرف اور صرف RM Brand سے کھیلا جائے گا
انٹری فیس ایڈوانس ایزی پیسہ پےجمع کرنا ہوگا
بیسٹ بولر اور بیسٹ بیٹسمین کو بھی انعام دیا جائے گا
ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا پہلا میچ ہارنے والے ٹیم کو دوسرا چانس دیا جائے گا ۔
Some clasical strokes by Abbas Adil
16/04/2026
کراس سنگل ویکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام اتمانخیل کرکٹ گراؤنڈ حیاتے سکندرو ۔
رابطہ نمبر 03082399496-03069367814
Utman Khail Fighters C C Bajaur
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
123