Moavia Says

Moavia Says

Share

This is a Page for Cricket Lover 💗🏏
A Page where you cricket knowledge gona be excellent 💯✅

Photos from Moavia Says's post 07/08/2026

🌴 سی پی ایل 2026 کا آغاز کل سے ہو رہا ہے!🔥

اس سال ٹورنامنٹ میں پاکستان کے 13 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

🇯🇲 جمیکا کنگزمین

صائم ایوب

معاذ صداقت

حنین شاہ

عثمان خان

طیب عارف

🇦🇬 اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز

شاداب خان

سفیان مقیم

حسن نواز

اسامہ میر

🇹🇹 ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز

عثمان طارق

🇬🇾 گیانا ایمیزون واریئرز

محمد حارث (بطور متبادل کھلاڑی)

📺 براہِ راست: ٹیپ میڈ (Tapmad) اور یوٹیوب پر میچز نشر کیے جائیں گے۔۔!

07/08/2026

پاکستان کا اگلا سب سے بڑا امتحان انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہے!🔥🏏
کیا بابر اعظم اپنی کپتانی میں پاکستان کو یہ سیریز جتوا سکیں گے؟ 💚🇵🇰

07/08/2026

🚨 بڑی بریکنگ نیوز 🚨
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان! سعود شکیل کی فٹنس کا معاملہ مشکوک۔ اگر وہ مکمل طور پر فٹ نہ ہوئے تو ان کی جگہ کامران غلام ٹیم کا حصہ ہوں گے۔🇵🇰🔥
3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 19 اگست کو کھیلا جائے گا۔🏏

Photos from Moavia Says's post 07/08/2026

قرآن کا زندہ معجزہ بھارت کے دینی مدارس میں قرآن پڑھنے والوں نے تاریخ رقم کردی جو قرآن سینوں میں محفوظ کرتے ہیں ان کو ایڈز نہیں ہوتا بلکہ تم خود اس بیماری میں مبتلا ہو سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین نے مسلمانوں کی تاریخی کامیابی پر مودی کو کرارا جواب دے دیا۔🔥
مودی سرکار کی جانب سے ہندوستان بھر کے تمام دینی مدارس میں قرآن پڑھنے والے مدارس کیلئے اعلان کیا تھا کہ ان میں پڑھنے والے پڑھانے والے سب کے ٹیسٹ ہونگے اگر کوئی ان میں ایڈز جیسی بیماری میں پایا گیا تو اس مدرسے کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا جائے گا گزشتہ روز ایک ماہ سے جاری رہنے والے اس مہم کے رزلٹ کا اعلان ہوگیا جس میں لاکھوں قرآن پڑھنے والے مرد خواتین کو بالکل کلیئر قرار دیا گیا جس پر محمد اظہر الدین نے کہا کہ اب آپ یہی ٹیسٹ مندروں میں بھی کرائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے لیکن ایسا تم کروگے نہیں کیونکہ یہ تم صرف مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے نئے نئے قانون مسلمانوں پر لگاتے ہو لیکن تمہیں ہر جگہ سوائے ندامت کے اور کچھ بھی نہیں ملنا یہ قرآن کا معجزہ ہے کہ 24 لاکھ سے زائد قرآن پڑھنے والوں کے ٹیسٹ ہوے اور الحمدللہ سب کے ٹیسٹ کلیئر قرار پائے اور تمہیں یہاں بھی کچھ نہیں ملا۔

07/08/2026

پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگئی جہاں تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل بڑی سیریز ہوگی.
اور انشاء اللہ کنگ بابر اعظم یہ سیریز پاکستان کو جیتوایں گے۔🥰💯🏏

07/08/2026

یونس خان نے بابر اعظم کے حق میں بیان دے کر بابر فینز کے دل جیت لیے ❤️
پاکستانی لیجنڈ یونس خان کا کہنا تھا 🗣️
"ذاتی طور پر میری ہمیشہ یہی خواہش رہی ہے کہ میرے 10 ہزار ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ کوئی پاکستانی بلے باز ضرور توڑے۔ میری نظر میں موجودہ ٹیم میں صرف بابر اعظم ہی وہ کھلاڑی ہیں جو اس مقام تک پہنچ سکتے ہیں اور میرے 10 ہزار ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ توڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میں دل سے چاہتا ہوں کہ بابر اعظم پاکستان کے لیے 10 ہزار سے بھی زیادہ ٹیسٹ رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کریں۔"👑🇵🇰💯

06/08/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سٹار اور میرے فیورٹ باؤلر ساجد خان کی انسٹاگرام سٹوری۔💗💯

06/08/2026

ڈیرن سیمی نے ایک بار پھر پاکستانیو کے دل جیت لیے 🔥
آپکی ٹیم میری مہمان نوازی کے بغیر نہیں جائے گی ویسٹ انڈیز ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے پھر ثابت کردیا کہ وہ پاکستان سے محبت کرنے والا شخص ہے ذرائع کے مطابق پاکستان نے جب ویسٹ انڈیز کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی میچ کے بعد ڈیرن سیمی پاکستان کےکھلاڑیوں سے آ کے ملے بابراعظم اور ہیڈکوچ سرفراز احمد کو کہا کہ میری طرف سے آج شام کو پاکستان ٹیم کیلئے ڈنر ہے اگر آپ لوگ اس کو قبول کریں تو مجھے بہت خوشی ہوگی جس پر سرفراز احمد اور بابر اعظم نے کہا کیوں نہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت مرتبہ گیا ہوں آج کل قومی ڈیوٹی کی وجہ سے نہیں جاسکا لیکن جب بھی گیا ہوں مہمان نوازی ختم نہیں ہوتی تھی ایسے دن ایسی رات میں نے نہیں دیکھا جس میں مختلف کرکٹر کی جانب سے مہمان نوازی نہیں کی گئی ہو آپ یقین کرئے میں نے یہ سب کچھ پاکستان میں وقت گزار کر سیکھا ہے پاکستان کے لوگ دوستی نبھانے والے ہیں جس پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے تالیاں بجائیں۔
یاد رہے جب پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچی تھی تب بھی ڈیرن سیمی نے پاکستان ٹیم کو شاندار ڈنر کرایا تھا اور اب سیریز کے احتتام پر بھی شاندار ڈنر کرایا ہے 💗🏏🇵🇰


06/08/2026

Pakistan 🆚 India ka match jitni baar dekh lo, dil nahi bharta! 🔥🇵🇰
Shaheen Shah Afridi ne jis tarah wickets urai thi, woh lamha hamesha yaad rahega! 💚🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bahawlpur
Bahawalpur
63100