17/08/2026
صدر یاران سپورٹس کلب چمیاٹی انصار احمد عباسی کی واہ کینٹ میں نوجوان کھلاڑی رائی بکر اور یحییٰ آفریدی سے ملاقات
اس موقع پر اکمل خالد عباسی اور راجہ سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
Every great player starts somewhere. Yaraan Sports Club brings your game to the world.
Yaraan Sports Club opens the door for local and national players to show their skills to the world Local roots,Global reach.
17/08/2026
صدر یاران سپورٹس کلب چمیاٹی انصار احمد عباسی کی واہ کینٹ میں نوجوان کھلاڑی رائی بکر اور یحییٰ آفریدی سے ملاقات
اس موقع پر اکمل خالد عباسی اور راجہ سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
12/08/2026
یاران سپورٹس کلب چمیاٹی کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کو LA-14 سے شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ اپنی اس شاندار جیت کے بعد نوجوانوں کے لیے کھیل کے میدانوں کی فراہمی، کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی کردار ادا کریں گے، تاکہ ہمارے علاقے کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں میں بروئے کار لا سکیں۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کے دور میں نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع اور سہولیات میسر آئیں گی۔ 🏏🏐⚽
منجانب: یاران سپورٹس کلب چمیاٹی
کشمیریت ❤️
Kashmir Seeks Attention
میرے کاشر تو ہمیشہ آباد رہے
سب سے پہلے کشمیر❤️
❤️ کشمیریت
We don't surrender, We either win or die☠️
سب سے پہلے کشمیر۔۔
کشمیریت ہماری پہچان ہمارے وجود کا حصہ ہے۔
No compromise what so ever...Proud to be Kashmiri❣️ #کشمیریت #کشمیری