12/08/2026
کریسنٹ فٹبال کلب کے گول کیپر عمار گل اور ان کے بھائی سعد گل کو شادی کی دلی مبارکباد! 💐❤️
اللہ تعالیٰ اس نئے خوبصورت سفر کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، اور انہیں زندگی کی ہر خوشی نصیب فرمائے۔ 🤲
کریسنٹ فٹبال کلب کے تمام ٹیم ممبرز اور صدرِ کلب کی جانب سے شادی کی تقریب میں شرکت اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔
اللہ پاک اس جوڑی کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور ان کی ازدواجی زندگی میں بے شمار خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
03/06/2026
* خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون.
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے گیسٹ پلئیر ابرہیم ابی کے والد محترم رضائی الہی سے وفات پا گئے اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲*
12/05/2026
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے کپتان، سید مصطفیٰ شاہ صاحب، علالت کے باعث راولپنڈی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوستوں، بھائیوں اور کھیل سے محبت رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت، ایمان والی لمبی زندگی اور ہر بیماری سے شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲
12/05/2026
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے افیشل سپانسر سید جواد مظفر کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن باغ تعینات ہونے پر پر دلی مبارکباد❤️