23/08/2026
Alhamdulillah in to the final
Young Right Arm Fast Bowler known for pace, control, and dedication to the game.
23/08/2026
Alhamdulillah in to the final
Adnan Sheraz
🔥 رفتار کا طوفان — معلم پی آئی اے! 🏏⚡
خیبر پختونخوا کے خیرآباد کا یہ باصلاحیت فاسٹ بولر اپنی تیز رفتار اور خطرناک بولنگ کی وجہ سے پہلے ہی پہچانا جاتا ہے، اور آج اٹک شکردرہ میں جاری شہریار کرکٹ میلہ میں ایک تگڑی سائیڈ کے خلاف معلم پی آئی اے نے کیا ہی شاندار بولنگ کی! 👏🔥
گیند ہاتھ میں آئی تو رفتار بھی دکھائی، لائن بھی اور زبردست فائٹنگ اسپرٹ بھی۔ 💥
ویل ڈن ہیرو! 🫡❤️
یہی جذبہ، یہی محنت اور یہی اعتماد ایک اچھے کھلاڑی کو بڑا کھلاڑی بناتا ہے۔
آج کی کارکردگی صرف ایک پرفارمنس نہیں، بلکہ آنے والے میچز کے لیے ایک اعلان ہے کہ معلم پی آئی اے ابھی بہت کچھ دکھانے والا ہے! 🏆🔥
Keep it up Champion! 💪🏏
رفتار قائم رکھو، حوصلہ بلند رکھو، منزل ابھی دور نہیں! ❤️🔥
With Gul Ktk – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Salman Siavi 🥺🥺🥺🥺