Portishead Cricket Ground
North Somerset
Ghourghushti Cricket
On this page you can find all the cricket news,videos,photos and updates about Ghourghushti and Chhachh cricket matches.
02/07/2026
سال دو ہزار گیارہ
کامران الیون غورغشتی
پہچانیں ذرا کھلاڑیوں کو
MidSomer Norton Cricket Ground
Coal pit Heath Cricket Ground
12/06/2026
انگلینڈ ویمن کرکٹر لاورین بل کا بابر اعظم کی حق میں بڑا بیان۔
لاورین بل سے میڈیا ٹاک کے دوران جب ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ دنیا میں منز کرکٹر میں سے آپکا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت سے کھلاڑی پسند ہیں مگر پاکستان کے بابر اعظم مجھے سب سے ذیادہ پسند ہیں میں نے پہلی بار ان کو 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران کھیلتے ہوئے دیکھا تھا جس طرح سے وہ بال کو ٹائم کرتا ہے اسٹرائیک کو روٹیٹ کرتا ہے آج کی تاریخ میں وہ بہت بڑا کھلاڑی بن چکا ہے لوگ اس کو کنگ کنگ کہتے ہیں انگلینڈ میں بھی بابر کے بہت چاہنے والے ہیں شاید میں بھی ان چاہنے والوں میں سے ایک ہوں۔👑🥀
12/06/2026
میں سر گنجا کر کے قذافی اسٹیڈیم کا چکر کاٹوں گا،
سلمان بٹ کا بڑا بیان۔
سلمان بٹ کہتے ہیں کامران غلام نے جو اننگ جنوبی افریقہ میں کھیلی تھی، اگر اسی طرح کی اننگ موجودہ ٹیم کا کوئی بیٹسمین جنوبی افریقہ جا کر وہاں کے بولرز کے خلاف کھیل لے تو میں اپنا سر گنجا کر کے قذافی اسٹیڈیم کا پورا چکر کاٹوں گا۔
سلمان بٹ نے کہا پاکستان کی موجودہ ٹیم میں کوئی ایسا مڈل آرڈر بیٹسمین نہیں جو کامران غلام کی طرح کھیل سکتا ہو کامران غلام کو سراسر سازش کے تحت ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔ اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو خیبر پختونخوا کے اس جوان کو اس کا حق دینا ہوگا، ورنہ آپ کے ہاتھ کچھ نہیں بچے گا۔
کون کون سلمان بٹ کی بات سے متفق ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور پوسٹ کو شیئر کریں۔
12/06/2026
ہارڈ بال کرکٹ میں بلے بازی کرتے وقت آپکو کس باؤلر نے زیادہ پریشان کیا ہے۔
اپنے علاقے کے اچھے ہارڈ بال باؤلر کو مینشن کریں۔
03/06/2026
T20 base p
سائم ایوب کے پاکستان کے لیے کھیلے گئے 17 ون ڈے (ODI) میچوں کے اسکورز:
1، 82، 42، 11، *113، 31، 109، 25، 101، 5، 23، 0، 39، 53، 77، 6، 33 🏏
• 751 رنز
• اوسط (Average): 46.9
• اسٹرائیک ریٹ (Strike-rate): 100
• صرف 17 ون ڈے میچوں میں 3 سنچریاں
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ، وہ پاکستان کے موجودہ ون ڈے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Attock
43410