26/08/2026
✨ عامر لیس اینڈ دوپٹہ سنٹر توت ✨
🌸 ہمارے ہاں دستیاب ہیں فینسی لیس انڈین ڈوری شٹل لیس نلکی بٹن دوپٹہ اور سٹالر اعلیٰ معیار، خوبصورت ڈیزائن اور مناسب قیمت!
پتہ: محلہ ابوبکر صدیق، صدیق ناصر مارکیٹ، توت
📞 رابطہ: عامر سہیل
0342-0528537
🌹 ہر موقع کے لیے بہترین انتخاب 🌹
TOOT MEDIA
25/08/2026
اب آنے والے دنوں، ہفتوں اور مہینوں میں سیاست کا بنیادی موضوع بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہی رہیں گے!
🔥
TOOT MEDIA
24/08/2026
اوورسیز اور پردیسی بھائیوں کے لیے اعوان موبائل شاپ توت کی جانب سے زبردست خوشخبری! 🎉
اب آپ بیرونِ ملک سے اپنے دوستوں، عزیزوں اور فیملی کو آسانی سے رقم بھیجیں، اور وہ اپنے گھر کے قریب ہی رقم وصول کریں۔
✅ بینک سے بھی کم چارجز💸 صرف 1,000 روپے پر کل 10 روپے چارج
آپ کی کیش، آپ کی دہلیز پر!
📍 اعوان موبائل شاپ توت👤 رابطہ: عمران اعوان📞 03455949054 _ 03125949054
20/08/2026
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔گیا
TOOT MEDIA
🔥✌️💪
18/08/2026
بڑی خبر
بانی پاکستان تحریک انصاف
عمران خان احمد خان نیازی کو آج ہی الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم✌️
TOOT MEDIA
17/08/2026
ہم چیئرمین ملک محمد عاطف صاحب کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی انتھک محنت اور دن رات کی مسلسل کوششوں سے توت کو یونین کونسل کا درجہ دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ان سے پہلے بہت سے لوگوں نے صرف باتیں اور دعوے کیے، لیکن چیئرمین ملک عاطف صاحب نے عملی جدوجہد کرتے ہوئے اس اہم مقصد کو حاصل کیا۔
ہم اہلِ توت کی جانب سے چیئرمین ملک محمد عاطف صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح علاقے کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
شکریہ چیئرمین ملک محمد عاطف صاحب! ❤️
TOOT MEDIA
16/08/2026
🥛 اسامہ کریانہ سٹور توت 🥛
✨ خالص دیسی دہی دستیاب ہے! ✨
اب توت میں حاصل کریں تازہ، خالص اور معیاری دیسی دہی مناسب قیمت پر۔
📍 لوکیشن: لاری اڈہ چوک، توت
📞 رابطہ: اسامہ
📱 0335-0157066
💚 اسامہ کریانہ سٹور توت — خالص ذائقہ، بہترین معیار!
13/08/2026
📢 اہلِ توت اور گردونواح کے لیے خوشخبری! 🎉
اب آپ کے شہر توت میں Jazz 4G سروس بحال ہو چکی ہے۔
اب تیز رفتار انٹرنیٹ، بہتر کالنگ اور بہترین نیٹ ورک سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
TOOT MEDIA