Attock Sports

Attock Sports

Share

Sports

15/08/2026

نورزمان پٹھان || شانی جونٹی || ناصر چھوٹا پنڈی سرہال || نومی ملک جعفر || شھدی لنگر || شجاع کسراں || سیف اللہ پٹھان || حمزہ جبار || اویس گجر || وسیم لیفٹی || سمیع کسراں
{ Kisran Fighter Mirwal }
---------------بمقابلہ------------
عاشر جعفر || طلال بسال || نوید دومیل || سردار سیمی خان || نزیر لیفٹی || فیصل جبار || شیری لیفٹی || عابد علی کنگ || سلیم اللہ شاہ || عمیر رنگلی || شامیر مٹھیال
{ Kisran Qalandar Subjal }

🏏 امان اللہ شاہ مرحوم میموریل ٹیپ بال لیگ 🏏
بمقام 🏠 شاہسوار کرکٹ گراؤنڈ مٹھیال تحصیل جنڈ ضلع اٹک
چیئرمین آف دی لیگ : ملک فواد علی کسراں
مینجنگ ڈائریکٹر : سردار سیمی خان سبجال
لیگ میڈیا ایڈوائزر : اظہر علی سبجال
برینڈ ایمبیسیڈر : کاکا کسراں
سپانسرز :
پیس فائبر انٹرنیٹ کسراں " ڈیسنٹ ٹینٹ سروس کسراں
شاہ جی موٹرز اینڈ رینٹ اے کار فتح جنگ
ٹوٹل کیش پرائز 1 لاکھ روپے کیش 💸 بمعہ ٹرافی 🏆
Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

15/08/2026

وقاص بسال || افنان حیدر || ظفری گربال || عمر کھنڈا || وقار تھٹہ || محمد فاتح || رضوان پڑی || فہیم لیفٹی || طلحہٰ ہادی || حسین مٹھیال || عثمان تھٹہ
{ Kisran Falcon Shahnawaz }
---------------بمقابلہ------------
مانی لیفٹی دیوال || موسیٰ کنگ || حارث یونس || افنان نورپور || افضال ضالی کسراں || بادشاہ خان || ظفر پٹھان || تیمور مرزا || غلام حسنین || ذیشان دمال || عاصم کسراں
{ Kisran Stars MAS }

🏏 امان اللہ شاہ مرحوم میموریل ٹیپ بال لیگ 🏏
بمقام 🏠 شاہسوار کرکٹ گراؤنڈ مٹھیال تحصیل جنڈ ضلع اٹک
چیئرمین آف دی لیگ : ملک فواد علی کسراں
مینجنگ ڈائریکٹر : سردار سیمی خان سبجال
لیگ میڈیا ایڈوائزر : اظہر علی سبجال
برینڈ ایمبیسیڈر : کاکا کسراں
سپانسرز :
پیس فائبر انٹرنیٹ کسراں " ڈیسنٹ ٹینٹ سروس کسراں
شاہ جی موٹرز اینڈ رینٹ اے کار فتح جنگ
ٹوٹل کیش پرائز 1 لاکھ روپے کیش 💸 بمعہ ٹرافی 🏆
Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

15/08/2026

ماشاءاللہ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون
فیاض جوئیہ " روحیل جوئیہ " مسعود جوئیہ "
ممتاز جوئیہ " صدق جوئیہ " اشفاق بکوال
تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ ❣️

🏆 فرینڈز کرکٹ میلہ 🏆
🏏ضلع لیول 2 آل پاکستان اوپن 🏏
بمقام 🏠 جانگہ تحصیل پنڈی گھیب
کل انعامی رقم: 300K (تین لاکھ روپے)
تاریخ: 19 تا 23 اگست
انٹری فیس: 10,000 روپے
ٹیمیں: 16 ٹیمیں

سرپرست اعلیٰ:
ملک وسیم جوئیہ " قاضی اکرام
چیف آرگنائزرز :
حاجی عزیز " منصور جوئیہ " ارسلان
ملک فہیم " فوجی عثمان " ثاقب اعوان

فوٹو گرافر(فیصل شہزاد)
کمنٹیٹر: حافظ نعمان گلیال
ایونٹ منیجر :
سید انتصار حیدر " محمد اقبال
Contact Nmbrs
03055184896 • 03379869097 •03155122157
Wish You Best Of Luck 💓
Live ON Attock Sports 📷

15/08/2026

العباس کرکٹ کلب پنڈیگھیب
جانگلہ کی سرزمین پر عثمان ثومی کی قیادت میں میدان
میں اترے گی
ٹیم سپانسر : سید بیدار شاہ صاحب "
آئیکن پلیئر : رضوان پڑی

🏆 فرینڈز کرکٹ میلہ 🏆
🏏ضلع لیول 2 آل پاکستان اوپن 🏏
بمقام 🏠 جانگہ تحصیل پنڈی گھیب
کل انعامی رقم: 300K (تین لاکھ روپے)
تاریخ: 19 تا 23 اگست
انٹری فیس: 10,000 روپے
ٹیمیں: 16 ٹیمیں

سرپرست اعلیٰ:
ملک وسیم جوئیہ " قاضی اکرام
چیف آرگنائزرز :
حاجی عزیز " منصور جوئیہ " ارسلان
ملک فہیم " فوجی عثمان " ثاقب اعوان

فوٹو گرافر(فیصل شہزاد)
کمنٹیٹر: حافظ نعمان گلیال
ایونٹ منیجر :
سید انتصار حیدر " محمد اقبال
Contact Nmbrs
03055184896 • 03379869097 •03155122157
Wish You Best Of Luck 💓
Live ON Attock Sports 📷

15/08/2026

ماشاءاللہ ھمیشہ کیطرح ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون ❣️
ملک غضنفر علی اونر آف MAS
محبتوں کا شکریہ 🌹

🏏 شانی بنٹو شھید میموریل انٹرویلج + کلب لیول 2 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام 🏠 ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈ جنڈ سٹی
بتاریخ : 21•22•23 اگست بروز جمعہ ھفتہ اتوار
سرپرستِ اعلیٰ
کاشف خٹک " وقاص وکی " لالا ممتاز " ریاست خان
زیرنگرانی
برکت اللہ پٹھان " شاھد قصاب " آصف خٹک " سجاد سجو
چیف آرگنائزر
عامر پیپسی " حمزہ شاہ "
محدود ٹیمیں بہترین ایونٹ 🏏
ٹوٹل کیش پرائز 75 ہزار روپے کیش 💸 بمعہ ٹرافی 🏆
آفیشیل کمنٹیٹر
شوکی خان " آصف خٹک
اپنی ٹیم انٹرکرانے کیلئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں 📞
Wish You All The Best ❣️
Live ON Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

15/08/2026

🏆 امان اللہ شاہ مرحوم میموریل ٹیپ بال
کرکٹ لیگ 2026 🏆
آج کے دن کے میچز "" پول بی میں 4 ٹیمیں پرفارم کریں گی اور پاکستان ٹیپ بال کے یہ تمام
ستارے ہونگے ان ایکشن ✨ ✨

نورزمان پٹھان || شانی جونٹی || ناصر چھوٹا پنڈی سرہال || نومی ملک جعفر || شھدی لنگر || شجاع کسراں || سیف اللہ پٹھان || حمزہ جبار || اویس گجر ||
وسیم لیفٹی || سمیع کسراں
{ Kisran Fighter Mirwal }

وقاص بسال || افنان حیدر || ظفری گربال || عمر کھنڈا || وقار تھٹہ || محمد فاتح || رضوان پڑی || فہیم لیفٹی || طلحہٰ ہادی || حسین مٹھیال || عثمان تھٹہ
{ Kisran Falcon Shahnawaz }

مانی لیفٹی دیوال || موسیٰ کنگ || حارث یونس || افنان نورپور || افضال ضالی کسراں || بادشاہ خان || ظفر پٹھان || تیمور مرزا || غلام حسنین || ذیشان دمال || عاصم کسراں
{ Kisran Stars MAS }

عاشر جعفر || طلال بسال || نوید دومیل || سردار سیمی خان || نزیر لیفٹی || فیصل جبار || شیری لیفٹی || عابد علی کنگ || سلیم اللہ شاہ || عمیر رنگلی || شامیر مٹھیال
{ Kisran Qalandar Subjal }

Match's Live ON Attock Sports 📷

Photos from Attock Sports's post 14/08/2026




#کھڑپہ سپر لیگ سیزن 6 -2026
ٹیم سپانسر
حافظ نور خان صاحب ❣️
ساجد خان آفریدی ❣️
🏆 تاریخی فتح، شاندار کھیل اور لالہ زار کا نیا بادشاہ 🏆
​کھڑپہ سپر لیگ سیزن 6 کی فاتح ٹیم ینگ سٹار ناڑہ
​وہ کہتے ہیں نہ کہ "جن کے عزائم جوان ہوتے ہیں، کامیابی انہی کے قدم چومتی ہے
​پہلے میچ کے پہلے بال سے لے کر فائنل کی آخری گیند تک، میدان میں اگر کسی کی دھاک بیٹھی رہی تو وہ صرف اور صرف ینگ تھی! ہر کھلاڑی نے جذبے، جنون اور جیت کی ایسی شمع روشن کی کہ مخالفین کے پاس سوائے تعریف کرنے کے اور کوئی راستہ نہ بچا۔ لڑکوں نے مشترکہ محنت، بہترین حکمت عملی اور بے مثال اتحاد سے ثابت کر دیا کہ ٹرافی صرف ینگ سٹار ناڑہ کا حق تھی
​ فائنل کا سنسنی خیز معرکہ اور ہیروز کی انٹری
​🔥 حسن مرزا (آل پاکستان اوپن پلیئر):
فائنل میچ میں جب پریشر عروج پر تھا، تب آل پاکستان اوپن سٹار حسن مرزا نے پہلے ہی اوور میں ایسی تباہ کن بیٹنگ کی کہ میچ کو یکطرفہ بنا کر رکھ دیا! پہلی ہی گھڑی میں مخالفین کے حواس باختہ کر دیے اور فتح کی بنیاد رکھ دی۔
​ اسد ناڑہ (مین آف دی میچ - فائنل):
فائنل کا سب سے بڑا ٹرننگ پوائنٹ! اننگز کا دوسرا اوور کرنے آئے اسد ناڑہ اور پھر وہی ہوا جو تاریخ میں لکھا جاتا ہے—ایک ہی اوور میں حریف ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی توڑتے ہوئے 3 مرکزی اور نامور کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دیں! اس قاتلانہ سپیل نے فائنل کا فیصلہ ینگ سٹار ناڑہ کے حق میں مہر ثبت کر دیا۔
​👑 ٹورنامنٹ کے بے تاج بادشاہ (انفرادی ایوارڈز)
​🏏 بہترین بیٹسمین – عثمان ناڑہ:
پورے ٹورنامنٹ میں جن کا بلا آگ اگلتا رہا! عثمان ناڑہ نے اپنی کلاس، بہترین شاٹس اور تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین کا اعزاز اپنے نام کیا۔ فیضان دانی ناڑہ نے بھی بیٹنگ میں ہر موقع پر ان کا بھرپور ساتھ نبھایا اور زبردست پرفارمنس دی۔
​🎯 بہترین باؤلر – فرحان لیفٹی:
تحصیل اوپن پلیئر کی حیثیت سے نمائندگی کرتے ہوئے فرحان لیفٹی نے اپنی کاٹ دار اور خطرناک سوئنگ سے بڑے سے بڑے بیٹسمین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر قرار پائے! ساتھ ہی جواد نے بھی باؤلنگ اٹیک میں شانہ بشانہ کھڑے ہو کر شاندار سپیل کروائے۔
​💖 محنت، اتحاد اور شاندار جیت!
​یہ صرف ایک ٹرافی نہیں بلکہ تمام لڑکوں کی دن رات کی محنت، اپنوں کی دعاؤں اور میدان میں بہائے گئے پسینے کا نتیجہ ہے ینگ سٹار ناڑہ کے ایک ایک کھلاڑی، سپورٹر اور انتظامیہ کو کھڑپہ سپر لیگ سیزن 6 کا چیمپیئن بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
Congratulations
Attock Sports 📷

14/08/2026

🏏 امان اللہ شاہ مرحوم میموریل ٹیپ بال
کرکٹ لیگ 2026 🏏
🏆 ASMTBL Seasion 1🏆
آج کے دن کسراں زلمی " کسراں لائنز SH سپورٹس
کسراں واریئرز اور کسراں رائل کی ٹیموں نے پرفارم کیا
کسراں زلمی نے 2 میچز کھیلے دونوں میں فتح سمیٹی " کسراں لائنز SH سپورٹس کی ٹیم نے 3 میچز کھیل کر 2 میں کامیابی حاصل کی جبکہ 1 میں شکست
کا سامنا کرنا پڑا
کسراں واریئرز کی ٹیم نے 2 میچز کھیلے 1 میں فتح جبکہ 1 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کسراں رائل کی ٹیم تین میچز میں شکست کھاکر لیگ سے باہر ہوگئ
ہارجیت کھیل کا حصہ ھے تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا
Well Played all guys ❣️
Attock Sports 📷

Photos from Attock Sports's post 14/08/2026

BEST ALL ROUNDER OF THE DAY ✨✨
تصدق فوجی " ضالی خان 🥈🥈
آج امان اللہ شاہ مرحوم میموریل لیگ میں ان دونوں آل راؤنڈرز نے اپنی شاندار صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے بولرز پر برسات کی طرح رنز برسائے

اپنے دوسرے ہی میچ میں ٹیم جب مشکلات کا شکار تھی تو تصدق فوجی اور ضالی خان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار اور میچ وننگ اننگز کھیل کر ٹیم
کو فتح کی راہ دکھائی
بات صرف بیٹنگ تک محدود نہیں رہی، بلکہ دونوں کھلاڑیوں نے بولنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے مخالف بیٹنگ لائن کو پریشان کیے رکھا
یعنی آج کا دن مکمل طور پر بیسٹ آل راؤنڈ پرفارمنس پر ان دونوں کے نام رہا
بیٹ بھی چلا، گیند بھی چلی
اور جیت کی کہانی بھی لکھی گئی
آج کے دن کے حقیقی آل راؤنڈ ہیروز 👍👍
Well Played ❣️
Attock Sports 📷

14/08/2026

نام کا کاکا کام بڑے بڑے ✨✨
🏏 امان اللہ شاہ مرحوم میموریل ٹیپ
بال کرکٹ لیگ کسراں 🏏
آج پہلے ہی میچ میں ایسا طوفان آیا کہ بولرز کو سنبھلنے تک کا موقع نہ ملا
کاکا نے کریز پر قدم رکھتے ہی بولرز پر دھاوا بول دیا اور پورے دن کی سب سے بڑی انفرادی اننگز اپنے نام کرلی
8 فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 70 رنز کی
بہترین اننگز کھیلی
کاکا کسراں کی بیٹنگ پر شائقینِ کرکٹ جھومتے رہے
گیند آسمان کی طرف، بولرز پریشان اور
تماشائی داد دینے پر مجبور
ہر چھکا اپنی الگ کہانی، ہر شاٹ میں الگ کلاس…
پہلے ہی میچ میں ایسی دھواں دھار اننگز کہ کاکا نے بتا دیا کہ نام ہی کافی ھے

کاکا آیا، چھایا اور بولرز کی خوب کلاس لی 👍👍
Well Played 👍👍
Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Attock City