Cricket With Nain

Cricket With Nain

Share

18/06/2026

MUHAMMAD RIZWAN LIKELY TO RETURN TO PAKISTAN'S ODI SQUAD! 🇵🇰

Reports suggest Rizwan could be back in Pakistan's ODI setup for the next series. 🏏

15/06/2026

ماشاء اللہ محمد رضوان نے ثابت کردیا کہ وہ صرف کرکٹر نہیں انسانیت کا پیکر ہیں محمد رضوان کے محلے میں مدرسے کے استاد قاری داؤد کے گھر سے روزانہ دودھ آتا تھا لیکن جب دو دن دودھ بند ہوا تو پتہ چلا کہ ان کی واحد بھینس مرگئی وہ بھینس جو اس غریب استاد کی روزی روٹی کا واحد سہارا تھی خبر ملتے ہی محمد رضوان نے اپنے بھائی مولانا محمد سہی کو فوراً قاری داؤد کے گھر بھیجا جب استاد نے آنکھوں میں آنسو لیے بتایا کہ یہی میرا واحد ذریعہ تھا اب گھر کیسے چلے گاتو رضوان نے ایک لمحہ نہیں سوچا اپنے بھائی کو قاری داؤد کے ساتھ منڈی بھیجا اور پہلی بھینس سے مہنگی بھینس خرید کر ان کے حوالے کردی اور پھر وہ الفاظ جو سن کر آنکھیں نم ہوگئیں قاری صاحب یہ میرا فرض ہے آپ ہمارے بچوں کو علم دیتے ہیں خاموشی سے تکلیف اٹھاتے رہے، کبھی ذکر نہیں کیا آج اللہ نے مجھے یہ موقع دیا تو میں نے لے لیا میں کوئی احسان نہیں کررہا یہ تو میرا فرض تھا
یہ ہے محمد رضوان میدان میں شیر، گھر میں فرشتہ، دل کا بادشاہ جسے لوگ تبلیغ کی وجہ سے ٹیم سے باہر کرتے ہیں وہی رضوان خاموشی سے انسانیت کی ایسی مثالیں قائم کررہا ہے جو تاریخ میں یاد رہیں گی اللہ تعالیٰ محمد رضوان کو دنیا اور آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے آمین

06/06/2026

سابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر توصیف احمد کا کہنا کہ میں ڈنکے کے چوٹ پر یہ بات کہتا ہوں کہ عاقب جاوید اور مائیک ہیسن نے رضوان کو ٹیم سے کھلاڑیوں کیلئے نماز پڑھانے کی وجہ سے باہر کیا ہے محمد رضوان کو کہا گیا کہ آپ کھلاڑیوں کو تبلیغ نہ کریں جس پر محمد رضوان نے کہا میں میچ کے وقت یا پریکٹس کے وقت کسی کو تبلیغ نہیں کرتا ہوں میرا پورا فوکس میچ پر ہوتا ہے جب نہ میچ نہ پریکٹس سیشن ہو تب میں مسجد جاکر بات کرتا ہوں اور اپنے ٹیم کو بھی نہیں کرتا بلکہ عام لوگوں کو بات کرتا ہوں اگر پھر بھی آپ نے مجھے ٹیم سے باہر کرنا ہے صرف اس وجہ سے کہ میں فارغ وقت میں تبلیغ کرتا ہوں تو مجھے بیشک باہر کریں لیکن میں اپنا کام جاری رکھوں گا اور پھر رضوان کی جگہ غازی غوری کو شامل جس سے وکٹوں کے پیچھے شاہین شاہ آفریدی کا گیند بھی پکڑا نہیں جارہا تھا رضوان جیسے وکٹ کیپر پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں نہیں آیا جس نے تینوں فارمیٹ میں زبردست پرفارمنس دی ہے یہ ٹیم مائیک ہیسن کی یا عاقب جاوید کی نہیں ہے چئرمین پی سی بی نیند سے بیدار ہوجائیں عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ سے باہر کریں یہ بندہ اپ کی کرکٹ کو ختم کررہا ہےمیں سلیکٹر رہ چکا ہوں لیکن ایسی حالات میں نے تو نہیں دیکھے جو کچھ اب ہورہا ہےاس ٹیم کیساتھ





Babar Azam

01/06/2026

Happy birthday 🎂 Muhammad Rizwan 💖 🥰 💓.
🇵🇰پاکستان کےلۓ انٹرنیشنل کرکٹ میں 8,973 رنز
🇵🇰پاکستان کےلۓ انٹرنیشنل کرکٹ میں 312 آؤٹ _تینوں فارمیٹس میں 40+ ایوریج 🔥_*
63 انٹرنیشنل نصف سنچریاں، 8 سنچریاں 💯
ملتان سلطن کے لیے پی ایس ایل 2021 کے فاتح کپتان 🏆

پاکستان کے عظیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو 34ویں سالگرہ بہت مبارک ہو 🎂🎉

23/05/2026

Muhammad Rizwan in white-ball cricket since the arrival of Mike Hesson.

- No chance in the T20I team. ❌️
- Removed as the ODI captain. ❌️
- Dropped from the ODI team. ❌️

20/04/2026

From start to finish, absolute control 🔥🏏
𝟏𝟎𝟎* 𝐨𝐟 𝟓𝟐 for Babar Azam 👑

𝟏𝟐𝐭𝐡 𝐓𝟐𝟎 𝐜𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐲, 𝟑𝐫𝐝 𝐢𝐧 #𝐇𝐁𝐋𝐏𝐒𝐋 💛

That’s elite batting 😍

16/04/2026

Inshallah 🤲🏻 aj come back ho ga saab dua kryn

28/03/2026

Pindiz 🖤

28/03/2026

214/4! On the debut, no pressure, THIS IS PINDI Hope you enjoyed that. Now it's up to our bowlers to defend this score and secure our first win. Good luck massairo 🙌

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Arifwala, Punjab
Arifwala
57450