CR Sports News

CR Sports News

Share

Welcome to CR Sports News, your go-to source for the latest sports updates from Hazara Division. Join us for all the action, news, and exclusive coverage!

Stay informed on local events, team performances, and athlete highlights.

03/12/2024
11/11/2024

نیشنل سینئر کپ ٹورنامنٹ
ہری پور کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلا جانے والا میچ مانسہرہ لیجنڈز نے ہری پور سینئر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی مانسہرہ لیجنڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ھوۓ مقررہ پچیس اورز میں 178 رنز بناے جواب میں ہری پور سینئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ کو اخری اورر تک دلچسپ بناے رکھا مانسہرہ لیجنڈز نے اخری اورر میں 13 رنز کا دفاع کرتے ھوے ہری پور کی ٹیم کو ال اوٹ کرتے ھوے میچ جیت کر اپنی پہلی فتح درج کی۔

23/10/2024

مانسہرہ لیجنڈذ بمقابلہ مانسہرہ سینئر گرین

09/10/2024

الحمدللہ کمبائینڈ ڈھوڈیال مانسہرہ اج کمالیہ میں لاھور کو شکست دے کر فائنل میں پہنج گئ ہے تمام کھلاڑیوں نے محنت لگن سے اب تک ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ھوے پنجاب بھر سے ائی ھوئی ٹیموں کو گروپ میچز کواٹر فائنل اور سیمی فائنل میں شکست دے کر ضلع مانسہرہ کا ڈنکا بجایا ٹورنامنٹ کا فائنل کل صبح دس بجے قادریہ ٹی ٹوئنٹی اور سی ار سپورٹس نیوز پر لائیو کوریج کے ذریعے دیکھا جا سکے گا یاد رہے کمبائینڈ ڈھوڈیال پچھلے سال بھی اس ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل چکی ہے۔

09/10/2024

SemiFinal

09/10/2024

اب سے کچھ دیر بعد کمالیہ میں ھونے والے شاندار ٹورنامنٹ ال پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کا ٹاس ھو گا

08/10/2024

Kamalia Tour 2024 Quarter Final

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Abbottabad
21300