Malkot Strikers

Malkot Strikers

Share

Malkot Strikers From Uc Pluck Abbottabad, is a competitive Tape Ball Cricket Team.

03/07/2026

Hard work deserves more than applause—it deserves rewards. 🏆 Congratulations, Kami Malkot! Keep inspiring❤️

Kami Malkot

02/01/2026

2026 drip. Strike mode ON. ⚡

12/12/2025

25/10/2025

Bahadur Lefty and Salman Sallu set to represent Malkot Strikers tomorrow!

30/08/2025

Future secured in strong hands. 🔥🔥🔥

30/08/2025

One more. Alhamdulillah

25/08/2025

فل سکارڈ ملکوٹ سڑائیکرز ❤🏏❤
مری چیمپئن لیگ سیزن 4 ❤
مری کرکٹ کا ورلڈ کپ🌎🏆
چٹہ موڑ کرکٹ گراونڈ 🏏❤
9 تا 14 ستمبر 2025
یوسی لیول 3 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام ۔۔ 1500000
ٹورنامنٹ آرگنائزرز ۔۔ اسامہ فاروق عباسی۔ندیم عباسی۔ عمیر عابد عباسی الخیری۔ سمیر عابد عباسی۔ رضوان جانی۔
میڈیا ہیڈ۔ عاصم۔ عباسی۔
M.TAJ CONSULTANTS & BUILDERS PRESENTS
World cup of murree tape ball cricket Murree champion league 2025
Live BHARA KHU SPORTS

30/07/2025

وقار شاہ اور مَلکوٹ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جو کچھ غلط فہمیاں اور اختلافات پیدا ہوئے تھے، ان کے باعث مَلکوٹ اسٹرائیکرز نے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بعد ازاں، وقار شاہ صاحب نے اللہ کو گواہ بنا کر یہ وضاحت پیش کی کہ تاریخوں کے تعین میں اُن کی جانب سے کسی قسم کی بدنیتی یا ذاتی مفاد شامل نہ تھا۔

ہم اس معاملے کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرتے ہیں، کیونکہ جب کوئی شخص خلوص نیت سے حلفاً اپنی صفائی دے، تو پھر ہمیں اس پر مزید کلام کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔

ہم اُن تمام معزز احباب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان نازک حالات میں ہمارے ساتھ خلوص، بردباری اور تعاون کا مظاہرہ کیا۔

جہاں ہم اپنے ان مخلص ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وہیں اُن افراد کے رویے بھی ہمارے سامنے ہیں جنہوں نے دوہری پالیسیوں کا مظاہرہ کیا۔ وقت آنے پر ہر ایک سے اس کے کردار کا ضرور محاسبہ کیا جائے گا۔

ایک بار پھر آپ تمام بھائیوں کا شکریہ کہ آپ نے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا حوصلہ دکھایا.

Photos from Bhara khu sports's post 21/07/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Malkot, Hazara
Abbottabad