29/08/2026
کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر ۔ فخرے مری ۔ فخرے کوہسار صوفی شاہد بابا دانیال کو موہڑہ پریمئر لیگ میں خوش آمدید
سد بسمہ اللہ جی آیان نوں ہر کدے آؤ
آنے والے تیری عظمت کو سلام
جانے والے تیرے قدموں کے نشاں باقی
27/08/2026
Best of luck FAHAD SHAHEED LAHOOR KASS
Amir Bin Saeed Saad Azam Abbasi Hamad Abbasi 𝙏𝙖𝙡𝙗𝙖𝙣 𝙎𝙪𝙥𝙚𝙧 𝙇𝙚𝙖𝙪𝙜𝙚 Bhara khu sports Rohan Rohan
18/08/2026
ٹیپ بال کرکیٹ کا بڑا نام چندو چشتیاں اس کو کسی ایونٹ مین گیسٹ پلیئر بلایا گیا توقع کے مطابق پرفارمینس نہ کرپا یا لیکن کمال بات یہ ہے کہ اسپانسر جب فیس دینے آیا تو چندو نے ایک روپیا بھی نہین لیا کہان ملتے ہین ایسے لوگ
15/08/2026
لہور ٹائیگر کے ٹیم اونر اعجاز گل نواز عباسی اج روزگار کے لیے سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے ہیں اللہ پاک بھائی کو خیر و عافیت سے اپنی منزل تک پہنچائے اور ہمیشہ کامیاب کرے( امین ) = منجنب ٹیم لہور ٹائیگر
13/08/2026
ٹیپ بال کرکٹ کا بادشاہ خرم چکوال کوئی جوڑ نہیں تیرا کیا کمال کی اننگز اج دروازہ سپر لیگ میں 102 رن تنے تنا چیز کر ڈالے کسی بھی بالر کی ایک نہ چلنے دی کمال لاجواب بے مثال اننگز یادگار اننگز ساری زندگی یاد رہنے والی اننگز دروازہ سپر لیگ کی چیمپین ٹیم سبیل ٹائیگر ایبٹ اباد
چیمپین چیمپین کنگ کیسی چیمپین
Chompion Chompion Sabeel Abbasi chompion
King KC chompoin
Zabi SpeaKs
Hamad Abbasi Amir Bin Saeed Saad Azam Abbasi Bhara khu sports 𝙏𝙖𝙡𝙗𝙖𝙣 𝙎𝙪𝙥𝙚𝙧 𝙇𝙚𝙖𝙪𝙜𝙚 Usama A Abbasi Abbasi Waqas ViKi