22/06/2026
MOHRA SUPER STARS
Inshallah inaction in FSL
Khanispur ayubia cricket ground
Sayyam pind part of the team Beaing a all pak opn 🔥
Waqas lefty captain.
Hafiz Waleed v Captain
Icon Umair sohan
And company
Team owner. Asif gujjar
Team sponcer Shani G
Good luck boys 🍀🤞🏻 inshallah you can do it
19/05/2026
جے پی ایل سپر لیگ میں سپر سٹار موہڑہ کا فل سکاؤٹ
19/05/2026
رکھتے ہیں جو آوروں کے لیے پیار جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بھی بکھرا نہیں
مگرور ہمے کیتی ہے تو کیتی ریے دنیاں
ہم موڑ کر کسی شحش کو دیکھ نہیں کرتے
محمد قاسم خان اسلام آباد i9 پکا يرانا نعمان گجر
Jpl
میں سپر سٹار موہڑہ کو سپانسر کر رہے ہیں بہت بہت شکریہ قاسم بھائ Cricket with Nouman CH
07/05/2026
مقابلے کی جو ضد ٹھہری ہے تو اؤ فیصلہ کر لیں 🏏
ہم نے کہی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں🔥
سعادت عباسی عمران عباسی دونوں بھائیوں نے سپر سٹار موہڑہ کو جی پی ایل ٹورنامنٹ میں 20 ہزار سپانسر کیا اللہ پاک دونوں بھائیوں کو خوش رکھے بہت بہت شکریہ پیارے بھائیوں کا ❤️❤️
06/05/2026
وسیم عباسی فرام موہڑہ بھائ نے سپر سٹار موہڑہ کے لیے سپانسر کیا شکریہ بھائ کا
04/05/2026
شہاب الدین kpk پولیس ۔۔۔۔۔ بھائی نے جے پی ایل ٹورنامنٹ پہ سپر سٹار موہڑہ سپانسر کیا بھائی کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک کامیاب کرے Waqas ViKi Cricket with Nouman CH
13/04/2026
You are ready guys.....
انشاءاللہ ۔۔ موہڑہ سپر سٹار ان ایکشن ہوگی بکوٹ چیمپین ٹرافی میں ٹیم کیپٹن وقاص لفٹی ۔ساتھ نبھائیں گے وائس کیپٹن عبداللہ زاہد اینڈ کمپنی ۔
ٹیم۔اونر ۔ آصف گجر
ٹیم ۔سپانسر اعجاز عباسی
ٹیم منیجر وقاص وکی
Pray for team Mohra super star
23/03/2026
کوئی پوچھے تو کہنا موہڑہ کے شہزادے ائے تھے کیا کمال کی بلے بازی کی اج ان دونوں شہزادوں نے وقاص لیفٹی اظہار فلکر اج کا دن لہور کس میں کسی کے بھی نہیں چلنے دی اور سپر سکس میں کوالیفائی کر لیا ❤️❤️
21/03/2026
Good luck super star Mohra.. All tornamant