Nangial Eleven Football Club Sambat Matta Swat

Nangial Eleven Football Club Sambat Matta Swat

Share

FIFA ID : 14DZMQA

29/06/2026

May Allah safe us from evil eyes

29/06/2026
25/06/2026

ننگیال الیون فٹبال کلب سمبٹ، تحصیل مٹہ، ضلع سوات، ڈی ایف اے سوات کی جانب سے بالوگرام گراؤنڈ ٹورنامنٹ کے حوالے سے کیے گئے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
یہ فیصلہ پاکستان فٹبال کنیکٹ کے ریکارڈ کی تصدیق کے بعد کیا گیا ہے، جو شفافیت، انصاف اور میرٹ کے اصولوں کے عین مطابق ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فٹبال کی بہتری اور تنازعات کے خاتمے کے لیے تمام ٹورنامنٹس اور مقابلوں کا انعقاد پاکستان فٹبال کنیکٹ کے تحت ہونا انتہائی ضروری ہے۔
یہ فیصلہ تمام کلبوں اور کھلاڑیوں کے لیے ایک مثبت پیغام ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور اہلیت کو یقینی بنائیں اور قوانین و ضوابط کی مکمل پاسداری کریں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں تمام کلبز اور آرگنائزنگ کمیٹیاں پاکستان فٹبال کنیکٹ کے نظام کو اپناتے ہوئے شفاف، منظم اور تنازعات سے پاک فٹبال کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
فٹبال کی ترقی، شفافیت اور انصاف ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

17/06/2026

NEFC supports this decision, and we hope DFA Swat will continue to stand firmly by it until the opening of the new registration window

27/05/2026

ننگیال الیون فٹبال کلب سمبٹ، بر سوات کی جانب سے تمام فٹبال کمیونٹی کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد. اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے. تمام کھلاڑیوں، ریفریز، کلب آفیشلز اور فٹبال سے محبت کرنے والوں کو عید مبارک! ⚽

20/03/2026

🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
ننگیال الیون فٹبال کلب، مٹہ بر سوات کی جانب سے تمام فٹبال کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں، کامیابیاں اور صحت عطا فرمائے، اور ہمیں میدان میں اتحاد، احترام اور بہترین کھیل پیش کرنے کی توفیق دے۔ ⚽🤝
عید مبارک! 🌙🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jos?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Jos

Category

Telephone

Website

Address

Sambat
Jos
19200