12/06/2026
شعیب اختر کا ایک زبردست بیان سامنے اگیا📣📣
شعیب اختر کا کہنا ہے کہ جو اج پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کے لیے سکواڈ سلیکٹ کیا ہے بہت عجیب قسم کا سکواڈ سلیکٹ کیا ہے
وہ پلیئر سلیکٹ کیا ہے کہ ہمارے ذہن میں نہیں تھا کہ یہ پلیئر اب پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل کھیلے گا یا نہیں کھیلے گا میں بات کرتا ہوں حیدر علی کا اپ نے ایک ایسے پلیئر کو ڈراپ کیا جو کہ پچھلے تین میچوں دو پٹی لگائی ہے فخر زمان کی بات کر رہا ہوں اور دوسرا بابر اعظم کی بات کر رہا ہوں جو کہ وہ بندہ اتنا پوم میں ہے کہ پی ایس ایل کا ٹاپ سکورر بنا شاداب خان جو ٹی ٹونٹی کا ایک بہترین الرونڈر تھا اس کو بھی ٹیم سے ڈراپ کیا شاہین شاہ افریدی کو بھی ڈرا کیا
اب لوگوں کا یہ سوال ہے کہ یہ تو ایشین گیمز ہیں اس کے لیے پاکستان نے اپنا اے سکواڈ بھیجنا ہے
لیکن اس بار جو ایشین گیمز 2026 ہیں وہ اے سکواڈ کا نہیں ہے اپ سے پہلے انڈیا کا سکواڈ ایا تھا انڈیا نے اب شیخ شرما کو بھی لیا تلک کورمہ ایشین کشن کو بھی لیا کلدیپ یادو کو بھی لیا اور بڑے پلیروں کو بھی لیا
اور پاکستان نے وہ کھلاڑی ٹیم میں سلیکٹ کیا جو ہمیں امید نہیں تھا کہ یہ اب پاکستان انٹرنیشنل میں کھیلے گا حسن نواز کو اپنے اس طریقے سے باہر کیا تھا کہ ہمارے ذہن میں یہ نہیں ا رہا تھا کہ حسن نواز اب دوبارہ انٹرنیشنل کیلے کا حیدر علی کو اپ نے دور کیا تھا
اب سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ جب انڈیا ٹیم کا سکواڈ اپ سے پہلے حیا اپ نے دیکھا بھی ہوگا کہ اتنے بڑے بڑے نام اپنے ٹیم میں رکھے ہوئے تھے تو پاکستان نے فخر زمان کو کیوں ڈراپ کیا بابر اعظم کو کیوں ٹیم سے نکالا ایشین گیمز میں بڑے پلیئر پل نہیں کھیل سکتے ہیں ہم روز ٹی وی پہ لائیو اتے ہیں پاکستان کے ٹیم کے بہتری کے لیے اتے ہیں نہ ہمیں کسی اور کے پیچھے بولنا پسند ہے ہمارا مقصد یہی ہے کہ پاکستان اگے جائیں ترقی کرے ٹیم کو فائنل جیتا ہے ٹیلنٹ پیدا ہو جائے لیکن پاکستان خود ٹیم کو خراب
01/06/2026