Dr Israr Ahmed

Dr Israr Ahmed

Share

یاد رکھیں آج نیکی کرنا بہت آسان ہے لیکن روز محشر ہم ایک ایسے نیکی کو ترسے گے
https://whatsapp.com/channel/0029VbBv6mMAO7RFQDSWwW0p

04/09/2026

🌸 جمعہ مبارک! 🌸

آج جمعہ کا بابرکت دن ہے، اپنی خصوصی دعاؤں میں چینل کے ایڈمن کو بھی ضرور یاد رکھیے گا۔ 🤲❤️

اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان فرمائے اور زندگی میں خیر و برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین! 🤍

03/09/2026
02/09/2026


02/09/2026

*پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟*

02/09/2026

قرآن کی تلاوت دلوں کو نرم، روح کو تازگی اور زندگی کو ہدایت عطا کرتی ہے۔

01/09/2026

🌙 رات کی ایک خاص نصیحت

رات کو جب سب سو جاتے ہیں اور موبائل ہاتھ میں ہوتا ہے، یہی وقت انسان کے لیے آزمائش بن جاتا ہے۔

اگر آج رات آپ کے دل میں کسی نامحرم کو میسج کرنے کا خیال آئے تو بس چند لمحے رک جائیں اور خود سے کہیں:

"مجھے اس انسان کا جواب نہیں، اپنے رب کی رضا چاہیے۔"

موبائل ایک طرف رکھ دیں، وضو کریں اور اللہ کو یاد کریں۔

شاید آج رات آپ کا ایک میسج نہ کرنا ہی آپ کی سچی توبہ کا آغاز بن جائے۔ 🤲

اللہ کے لیے رک جائیں، اللہ آپ کے لیے بہتر راستہ کھول دے گا۔ ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

UK. London
London