RODi khel crickat

RODi khel crickat

Share

� Official RODi Khel Cricket Page � Cricket Matches, Highlights & Updates � Supporting Local Crick

Photos from RODi khel crickat 's post 27/08/2026

🏏🌟 برانڈ سپر لیگ روڈی خیل 🌟🏏

🎉 افتتاحی میچ 🎉

بند کورائی کنگ 🆚 کیچ الیون

👤 چیف گیسٹ

- علی گل
- ملک رمضان کھوکھر

📅 بروز ہفتہ،
تاریخ ۔29.8.2026
🕓 ٹاس کا وقت: شام 4:15 بجے

تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ تشریف لا کر افتتاحی میچ سے لطف اندوز ہوں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔
🏏❤️

22/08/2026

🔥🏏 بروز اتوار بہت بڑا میچ 🏏🔥

💥 آر کے ٹائیگر 🐯 بمقابلہ کیچ کلب 💛

تیار ہو جاؤ ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کے لیے! 🔥
دونوں ٹیمیں میدان میں اتریں گی، شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ 🏏❤️

RK Tigers 🐯 VS Kech Club
🔥 Big Match — Don’t Miss It! 🔥

20/08/2026

🔥 یارک ٹورنامنٹ کا متنازعہ رولا 🔥
🏏 ساگر چیلنجرز روڈی خیل 🆚 بند کورائی
میچ کی آخری بیٹنگ ساگر چیلنجرز روڈی خیل کی تھی۔ آخری گیند پر 4 رنز درکار تھے، بیٹنگ سائیڈ نے پہلے 2 رنز مکمل کیے، پھر باؤلر نے وکٹوں پر گیند مار دی، اور اس کے بعد ساگر چیلنجرز نے مزید 2 رنز مکمل کرکے 4 رنز پورے کر لیے۔
🎥 ویڈیو میں لوگوں کی رائے بھی سامنے آ رہی ہے، جہاں شائقین بیٹنگ سائیڈ یعنی ساگر چیلنجرز کو
فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو ابھی کمینٹ دیکھا لو ویڈیو پر کمینٹ یارک پریمیئر لیگ کا نام سے پیج ہے
آپ کے خیال میں صحیح فیصلہ کیا تھا؟
👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیا
Edit By RODi khel crickat

20/08/2026

🔥🏏 نیو گراؤنڈ افتتاحی میچ 🏏🔥

⚔️ ار کے ٹائیگر 🐯 بمقابلہ یارک زلمی 🏏

🎉 نئے گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر زبردست کرکٹ مقابلہ
🥁 ڈھول اور ساؤنڈ سسٹم کا بھی شاندار انتظام ہوگا۔

تمام کرکٹ شائقین اور دوستوں کو اس خوبصورت میچ میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔ ❤️🏏

📍 نیو گراؤنڈ
🤝 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔

Edit By RODi Khel Cricket 🏏🔥

18/08/2026

🏏🔥 RODi KHEL CRICKET 🔥🏏

🏆 BRAND SUPER LEAGUE – RODI KHEL 🏆

کرکٹ کے شاندار ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم ضرور شامل کریں! 🏏🔥

📅 آخری تاریخ: 28 اگست 2026
💰 انٹری فیس: 2000 روپے

📲 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔
📞 03220207736
📞 03299169065
📞 03255147324

RODi KHEL CRICKET کو فالو کریں، پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں! ❤️🏏

04/08/2026

🏏 الحمدللہ! RODi Khel Junior League کے پہلے
میچ میں RK کے نوجوان بیٹر Asif ZalmiBrand نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 78 رنز اسکور کیے۔ 🔥
💥 9 چھکے، 3 چوکے — زبردست کارکردگی! مستقبل کے اس اسٹار کے لیے اپنی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کریں۔ ❤️

Asif Khan

Photos from RODi khel crickat 's post 03/08/2026

اج انشاء اللہ ڈھوڑی کرکٹ گراؤنڈ روڈی خیل میں زبردست فاینل میچ ہوگا

02/08/2026

🏆 ونڈاہ عمر خان سپر 8 ٹورنامنٹ کے چیمپئن 🏆

🌟 فائنل کے ہیرو: اسحاق خروٹی 🌟

🔥 فائنل میں 70+ رنز کی شاندار اننگز
💪 بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس
🏏 اپنی ٹیم کو فتح دلا کر چیمپئن بنانے میں اہم کردار

اسحاق خروٹی اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! 🏆👏
Ishaq Khan

31/07/2026

Imran Wazir interview coming soon

31/07/2026

🏏 کل ان شاء اللہ ساگر چیلنجرز کا بہادری میں میچ ہے، تمام روڈی خیل کرکٹ شوقین حضرات کو شرکت کی دعوت ہے۔
آئیں اپنی ٹیم ساگر چیلنجرز کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔ 💚 عبدالغفار ساگر

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

London