84چک سرگودھا
میچ رزلٹ بھڈوال کلب بمقابلہ خوشاب کلب
بھڈوال کلب کے تمام فین کو مبارک
Malik Sports Rahmani Khel
والی بال کی اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ
پہلا سمی فائنل
تلاگنگ
خوشاب کلب بمقابلہ بھڈوال کلب
خوشاب کلب ون
آج تلاگنگ میں سلیم بھڈوال کلب کےساتھ بلاکنگ کیلئے عمران لاڈو گجر ھوگا
رات شو میچ خوشاب کلب کو بہت بہت مبارک ھو
6 لاکھ انعام
06/09/2026
🏐 کانجو سٹیڈیم چینوٹ 🏐
پہلے میچ میں سموٹ کلب نے شاندار کامیابی حاصل کی 🏆🔥
دوسرا تاریخی مقابلہ خوشاب کلب 🆚 سلیم بھڈوال کلب بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا 🌧️🏐
05/09/2026
🏐 عظیم والی بال کھلاڑی — پیر سید زاہد عبید اللہ شاہ آف موچھ
والی بال کی دنیا میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود اپنی پہچان اور عظمت برقرار رکھتے ہیں۔ انہی عظیم ناموں میں پیر سید زاہد عبید اللہ شاہ آف موچھ، میانوالی کا نام بھی نمایاں ہے۔
آپ اپنے زمانے میں عصمت اللہ خان وتہ خیل کے کلب، میلہ منڈی گراؤنڈ میانوالی کے فرنٹ کے نہایت شاندار اور خطرناک کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے۔ اپنے دور میں آپ کو شہنشاہِ والی بال کہا جاتا تھا اور آپ کے کھیل کے چرچے دور دور تک تھے۔
آج آپ آستانہ عالیہ عبیدیہ ملوکیہ (موچھ)، میانوالی کے گدی نشین ہیں، لیکن والی بال سے آپ کی محبت آج بھی ویسی ہی ہے۔ پیر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے دل میں اس خوبصورت کھیل کے لیے آج بھی وہی جذبہ، شوق اور والہانہ محبت موجود ہے۔
ایسے عظیم کھلاڑی ہماری والی بال کی تاریخ کا قیمتی سرمایہ ہیں، جنہوں نے اپنے شاندار کھیل سے نہ صرف اپنے کلب بلکہ پورے خطے کا نام روشن کیا۔
سلام ہے ان عظیم کھلاڑیوں کو، جن کی یادیں آج بھی والی بال کے میدانوں میں زندہ ہیں۔ ❤️🏐
05/09/2026
🏐 فلائنگ ہارس خان عطاء اللہ خان پٹھان کو سرزمین کانجو سٹیڈیم چنیوٹ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🔥
03/09/2026
🏐 عظیم شوٹنگ والی بال کھلاڑی — غلام رسول
نام: غلام رسول
تعلق: میانوالی
تاریخِ پیدائش: 28 اپریل 1977ء
کھیل کا آغاز: 1990ء
غلام رسول صاحب نے 1990ء میں مسلم کلب کے ساتھ جناب عصمت اللہ خان کی زیرِ نگرانی شوٹنگ والی بال کے کھیل کا آغاز کیا۔ آپ اپنے دور کے ایک نہایت بہترین، باصلاحیت اور شاندار نٹ مین تھے۔
آپ کی تیز رفتار گیم، بہترین نٹ پلی، محنت اور کھیل سے محبت نے شائقینِ والی بال کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا۔
غلام رسول صاحب جیسے باصلاحیت کھلاڑی شوٹنگ والی بال کی تاریخ کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے اس عظیم کھلاڑی کی کھیل کے لیے خدمات اور خوبصورت کھیل کو آج بھی عزت و احترام سے یاد کیا جاتا ہے۔ 🏐❤️
سلام ہے ان تمام لیجنڈ کھلاڑیوں کو جنہوں نے اپنی جوانی اس خوبصورت کھیل کے نام کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.