ARY Cricket

ARY Cricket

Share

کرکٹ نیوز لائیو سکور ہر قسم کرکٹ کی خبر سے با خبر رہنے کےلئے 🏏🥀

Support My New Page Like And Follow 👇

28/06/2026

🚨الوداع دوستوں شاید آج میرا آخری سلام ہو!
پیج پر پہلے some issues تھے اور اب risk میں چلا گیا ہے اب آپکی سپورٹ ہی پیج کو بچا سکتا ہے، اگر آپ سب دوست پیج پر ایک ایک ریویو recommendations کریں تو شاید ہمارا پیج واپس آجائے🙏🙏👇

25/06/2026

🚨پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی تشویشناک خبر: کیا سفیان مقیم انگلینڈ منتقل ہو رہے ہیں؟🚨 ذرائع کے مطابق نوجوان اسپنر سفیان مقیم کو انگلینڈ کی جانب سے کرکٹ کے حوالے سے ایک بڑی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ سفیان مقیم کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ، جس میں انہوں نے "اگلا پڑاؤ انگلینڈ" لکھا، کے بعد یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں کہ وہ اپنے کرکٹ مستقبل کے لیے انگلینڈ کا رخ کر سکتے ہیں۔🥵😥

23/06/2026

🚨پشاور کے شائقینِ کرکٹ کے لیے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے🚨 رپورٹس کے مطابق نومبر میں پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی سہ ملکی سیریز کے دو اہم میچز پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں شیڈول کیے گئے ہیں۔🇵🇰❤🔥

23/06/2026

🚨سلمان علی آغا پاکستان کے لیے نئے ٹیسٹ کپتان🚨 سلمان علی آعا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت کرے گے، حالانکہ، انہیں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ وہ اگلے ٹیسٹ کپتان ہوں گے۔🇵🇰❤🔥

22/06/2026

🚨عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے مزید چار سال کا وقت مانگ لیا🚨 عاقب جاوید نے کہا🗣️ کہ پاکستانی عوام صرف دو سال میں بڑی تبدیلی کی توقع رکھتی ہے، لیکن کرکٹ کے نظام میں دیرپا اور مؤثر اصلاحات کے لیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔ عاقب جاوید نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ انہیں لاہور قلندرز کو ایک کامیاب اور مسابقتی ٹیم بنانے میں آٹھ سال لگے تھے، اس لیے پاکستان کرکٹ کو بھی درست سمت میں لانے کے لیے صبر اور تسلسل کی ضرورت ہے۔🇵🇰💯🔥

22/06/2026

🚨افعانستان کے سابق کپتان اصغر افغان نے رحمان اللہ گرباز کو بابر اعظم سے بہتر بلے باز قرار دے دیا🚨 سابق افغان کپتان کا کہنا ہے🗣️ کہ"اس وقت میں رحمان اللہ گرباز کو بابر اعظم سے اوپر ریٹ کروں گا، وہ ایک بہتر کھلاڑی ہے۔ کیا اصغر افعان کی بات ٹھیک ہے"😂🇵🇰

21/06/2026

🚨بڑی خوشخبری! عاقب جاوید کا خاتمہ🚨 پی سی بی نے عاقب جاوید کی چھٹی کرادی، عاقب جاوید کی جگہ پر پی سی بی نے 3 نام زیر غور ہے، لیجنڈ شاہد آفریدی، لیجنڈ یونس خان، لیجنڈ شعیب اختر، آپ کے خیال میں کس کو عاقب جاوید کا عہدہ ملنا چاہیے 🤔🇵🇰🔥

21/06/2026

🚨شعیب اختر کا پاکستان ویمنز ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سخت ردعمل! پی سی بی سے بڑی اپیل کردی🚨 شعیب اختر نے کہا🗣️ کہ یہ لڑکیاں کسی کام کی نہیں بس پاکستان کو زلیل کررہا ہے یہ بس صرف زمبابوے کو ہی ہرا سکتی ہے اس پر پیسے خرچ کرنا فضول ہے پی سی بی سی درخواست ہے کہ اسے آج ہی واپس بولائے باقی میچز چھوڑ کر کیونکہ وہ بھی ہار جائے گے اس لیے گھر میں تو ماں باپ کی خدمت تو کرے گے😂🇵🇰🔥

21/06/2026

ماشاءاللہ ہمارے بہادر کرکٹ خواتین نے ابھی تک کوئی بھی میچ نہیں جیتا انہوں نے اگر میچ جیتا تو قیامت آجائے گا، آئیں تھے انڈیا کے ساتھ مقابلہ کرنے بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے

20/06/2026

ففٹی بغیر کسی ڈاٹ بال کے... 🔥
سنچری صرف ایک ڈاٹ بال کے ساتھ... 👑
کچھ کھلاڑی رنز بناتے ہیں، کچھ ریکارڈ بناتے ہیں... اور پھر ایک نام آتا ہے جو ریکارڈز کی تعریف بدل دیتا ہے! ❤️
🏏 ون ڈے میں 5000 رنز تک سب سے تیز رسائی
🏏 پاکستان کے لیے 4000 ون ڈے رنز سب سے تیز مکمل
🏏 بطور کپتان 1000 ون ڈے رنز سب سے تیز
🏏 دو مرتبہ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز
🏏 ٹی20I میں 1000، 2000 اور 2500 رنز سب سے تیز مکمل
🏏 ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں
🏏 مردوں کی ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز
🏏 پاکستان کے پہلے 4000+ ٹی20 رنز بنانے والے
🏏 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے والے پہلے پاکستانی کپتان
🏏 پاکستانی کپتان کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز
🏏 پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا ٹی20 اسکور
🏏 ایک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز
🏏 ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستانی کپتان کا سب سے بڑا اسکور
🏏 تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی
🏏 تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے واحد پاکستانی کپتان
🏏 ٹی20 میں طویل ترین عرصے تک نمبر 1 بیٹر
🏏 ایشیا کے تیز ترین 11000 انٹرنیشنل رنز
🏏 پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے زیادہ رنز
🏏 ایک پی ایس ایل سیزن میں سب سے زیادہ رنز
🏏 پاکستان کی جانب سے تیز ترین 20 ون ڈے سنچریاں
🏏 ٹی20 میں سب سے زیادہ 50+ اسکور
یہ صرف اعداد و شمار نہیں... یہ ایک عہد کی کہانی ہے۔ ✨
تنقید وقتی ہوتی ہے، کلاس ہمیشہ رہتی ہے۔ 👑❤️
نام یاد رکھنا... بابر اعظم 🇵🇰🐐

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sharjah