10/07/2026
Faheem Khan ➡️ Markhor Dara 90
پختون خواہ کے باصلاحیت فٹبالر فہیم خان نے گولڈ کپ بلوچستان سیزن 6
کے لیے مارخور درہ 90 کو جوائن کر لیا ہے۔
فہیم خان کے لیے نیک تمنائیں
آپ کے خیال میں یہ سائننگ درہ 90 کے لیے کتنی فائدہ مند ثابت ہوگی؟
09/07/2026
09/07/2026
04/07/2026
01/07/2026
30/06/2026