ladla pathan cricket

ladla pathan cricket

Share

ONLY Cricket Vedio Editor

11/07/2026
11/07/2026

ڈنہ گراؤنڈ 💖❤️🫶❤️

11/07/2026

انگلینڈ نے بھارتی ٹیم پر قیامت ڈھا دی! 💥🏏

پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں انگلش بلے بازوں نے بھارتی بولرز کی ایک نہ چلنے دی۔ جوس بٹلر کی64 گیندوں پر 131 رنز کی تباہ کن اننگز اور ہیری بروک کی 45 گیندوں پر 95 رنز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے 257 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔

جواب میں بھارتی ٹیم 201/8 تک ہی پہنچ سکی اور یوں انگلینڈ نے 56 رنز کی شاندار فتح اپنے نام کر لی۔

اس کامیابی کے ساتھ انگلینڈ نے سیریز پر بھی مکمل راج قائم رکھا اور بھارت کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کر دیا۔ بھارتی بولنگ ہو یا بیٹنگ، دونوں ہی انگلینڈ کے سامنے بے بس دکھائی دیں۔

Saeed Pathan Pti

11/07/2026

پہلا ٹاکرہ

11/07/2026

بانڈی شنگلی سپر لیگ سیزن 2 بانڈی وارئیر سکواڈ،۔۔

11/07/2026

بانڈی شنگلی سپر لیگ سیزن 2 شاہین الیون سکواڈ 💕💕🏆🏆

11/07/2026

چمپین چمپین چمپین فرینڈز الیون بانڈی اسمعیل بانڈی سپر لیگ سیزن 4 کو اپنے نام کیا وقاص اور عبید پٹھان کی شاندار کارکردگی عبید پٹھان مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈز لے اڑے مبارک ہو سب کو💕💕🏆🏆🏆

07/07/2026

ینگ سٹار بانڈی شنگلی سپر لیگ سیزن 2 کیلئے فائنل سکواڈ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Madinat Dubai Al Melaheya?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Madinat Dubai Al Melaheya