Shah sports

Shah sports

Share

Follow my new page 🙏
Daily Daily cricket update ✅

28/08/2026

محسن نقوی نے عمران خان کے بیٹوں سے کافی مانگی

28/08/2026

اج ایک بار پھر قسمت نے ساتھ چھوڑ دیا 😭
کنگ بابرعظم صرف 8 رنز بنا کر اؤٹ ہو گیا 🤭

28/08/2026

محسن نقوی نے نے۔ ۔😱🤔
قاسم اور سلمان کی بیان پر پابندی کیوں لگا دی
اخر کار قاسم اور سلمان نے اس بیان میں ایسا کیا کہا ہے
اگر کسی کو پتہ ہے 🤔
تو کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں 🤫

27/08/2026

اخر کار افغانستان نے اپنا ڈراپی ظاہر کر دیا ماشاءاللہ بہت خوب
🌹❣️

27/08/2026

ماشاءاللہ محمد عامر اور بابرعظم دونوں ایک ہی لیگ میں کھیل رہے ہیں اور ایک ہی ٹیم میں کھیل رہے ہیں ❣️❤️

27/08/2026

بابرا عظم اور وسیم اکرم نے میلاد خوب ملایا 🕌

12/07/2026

بیٹا یہ کوئی ائی پی ایل نہیں ہے کہ چکے چوکے مار کے چلے جاؤ گے یہ انٹرنیشنل کرکٹ ہے یہ ہندوستان کے گراؤنڈ نہیں ہے

28/06/2026

مسلمان مسلمان کا بھائی ❤️🤝
اج موہن علی نے یہ ثابت کر کے دکھایا جب سفیان مقیم انگلینڈ پہنچا تو موہن علی نے اس کا اچھا استقبال کیا

کیا سفیان مقیم انگلینڈ کی طرف سے کھیلے گا یا نہیں 🤗

26/06/2026

ریٹ بتاؤ کتنا صحیح ھے

23/06/2026

🚨 شاباش فاطمہ ثناء شاباش ؛ آخر کار کپتان فاطمہ ثناء جیت گئی 🚨
بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ کی آنکھیں کھول گئی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے کہنے پر عالیہ ریاض کے شوہر اور وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس کو ہوٹل کے کمرے سے نکال دیا رپورٹ کے مطابق عالیہ ریاض کے شوہر اس کمرے میں رہائش پذیر ہوئے تھے جو آئی سی سی کی جانب سے ہر ایک لڑکی کو الگ الگ دیا گیا علی یونس وہاب ریاض کو پی سی بی کی جانب سے ملنے والی ٹیم کے فنڈ پر اپنے اہلیہ عالیہ ریاض سے ملنے کیلئے انگلینڈ گئے جہاں اس نے اسی کمرہ میں رہائش اختیار کی جو آئی سی سی کی جانب سے دی گئی بنگلہ دیش میچ کے بعد وہاب ریاض اور فاطمہ ثنا کے درمیان تلخ کلامی اسی بات پر ہوئی تھی فاطمہ ثنا نے بطور کپتان یہ کہا کہ عالیہ ریاض یہاں کرکٹ کھیلنے آئی ہے یاں گھومنے بنگلہ دیش میچ سے ایک روز قبل عالیہ ریاض اپنے شوہر کیساتھ گھومنے گئی اور پریکٹس میں بھی حصہ نہیں لیا تھا جسکو فاطمہ ثنا نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن وہاب ریاض نے شامل کرلیا
پی سی بی کے اعلیٰ افیشل نے فوری طور پر وہاب ریاض کو کہدیا کہ علی یونس کو ہوٹل کے کمرے سے باہر کیا جائے رپورٹ کے مطابق اب اس بات کی بھی انکوائری شروع کردی گئی ہے کہ کس کے اجازت سے علی یونس اس ہوٹل میں گئے جہاں پاکستان ٹیم کی لڑکیاں موجود ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dubai