MJA Sports

MJA Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MJA Sports, Sports League, Dubai.

**� Welcome to "MJA SPORTS" – Your Ultimate Sports Hub! �**
� **Like & Follow** for daily sports excitement!
� **Comment & Share** your thoughts with fellow fans!

**#SportsLovers #GameOn #PSL Sports**

30/08/2026

Saud Shakeel’s classy 97 off 122! 🇵🇰🔥
Just 3 runs short of a well-deserved century. 👏💔

📷 Getty

30/08/2026

Mohammad Abbas has moved to the top of the Test wicket charts in 2026!

With 26 wickets, Abbas leads a tightly packed group of wicket-taker, with Nathan Smith and Josh Tongue on 24 and Manav Suthar on 23.

The race for the 2026 Test bowling crown is heating up.

30/08/2026

Overs batted by Pakistan batters in this series:

1st Test: 48.1 & 37.3 overs
2nd Test: 37.2 & 50.5 overs

This is just so sad. This hurts a lot 🇵🇰💔

28/08/2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کا اختتام ہو گیا ہے۔ بیڈ لائٹ کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا اور یوں آج کا دن ختم کر دیا گیا ہے۔

باقی آج کے دن کی اگر بات کریں تو پاکستان اس میچ سے پوری طرح باہر نکل چکا ہے اور انگلینڈ نے مکمل طور پر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ دن کی شروعات میں صورتحال ایسی تھی کہ پاکستان اس میچ میں اچھا کم بیک کر سکتا تھا۔ انگلینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے اور پاکستان کے پاس موقع تھا کہ آخری وکٹ جلد حاصل کرکے انگلینڈ کو ایک مناسب اسکور تک محدود کر دے، لیکن پاکستان نے آخری وکٹ پر بھی کافی رنز دے دیے۔

اس کے بعد پاکستانی بیٹسمینوں نے جس طرح کی بیٹنگ کی، بھائی، واقعی شرمناک تھی۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے اگر انگلینڈ کی کلب ٹیم بھی سامنے ہوتی تو شاید وہ بھی ہماری اس ٹیم کو شکست دے دیتی۔ ٹیم میں اتنے سینئر اور تجربہ کار پلیئرز موجود ہیں، لیکن کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں تھا۔

پاکستان کی پوری ٹیم صرف 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، جس میں اذان اویس کے 46 رنز نمایاں تھے۔ باقی تقریباً پوری بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام رہی۔

اس کے بعد انگلینڈ نے 180 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز شروع کی اور دوسرے دن کے اختتام تک 81 رنز مزید بنا لیے۔ انگلینڈ کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں اور اس وقت انگلینڈ کی مجموعی برتری 261 رنز ہو چکی ہے۔

پاکستان کے لیے 261 رنز کی یہ برتری بھی بہت زیادہ ہے، لیکن اگر انگلینڈ نے کل مزید 150 سے 200 رنز بنا لیے تو پھر پاکستان کے لیے اس میچ میں واپسی تقریباً ناممکن ہو جائے گی اور ایک بہت بڑے مارجن سے شکست سامنے نظر آ رہی ہے۔

جس انداز میں پاکستان نے آج بیٹنگ کی ہے، اسے دیکھتے ہوئے یہ میچ کل ہی ختم ہوتا ہوا بھی دکھائی دے سکتا ہے۔ پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے آج کی بیٹنگ واقعی شرم کا مقام ہے۔ اتنے سینئر پلیئرز ٹیم میں ہونے کے باوجود اگر پوری ٹیم صرف 110 رنز پر آل آؤٹ ہو جائے تو اس سے زیادہ مایوس کن کارکردگی کیا ہو سکتی ہے۔

28/08/2026

🔥 England dominate! 290/10 puts Pakistan under huge pressure as England lead by 180 runs after the first innings. 🏏🇬🇧🇵🇰

📷 Getty

28/08/2026

نامیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
🔥 نامیبیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 163 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 145 رنز تک محدود رہی۔
⭐ جان فریلنک کی شاندار 60 رنز کی اننگز اور نامیبیا کے باؤلرز کی بہترین کارکردگی نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

28/08/2026

🌧️ RAIN STOPS PLAY AT LORD’S! 🏏

🇵🇰 Pakistan 81/4

Rain interrupts play as Pakistan look to recover after losing four wickets. ☔️

Hoping for a quick return to action! 🤞💚

28/08/2026

DAY 2 (LUNCH): PAK vs ENG 2nd TEST 2026
ENGLAND: 290/10 (1st Innings)
PAKISTAN: 16/2 (1st Innings)

28/08/2026

شکر ہے آل آوٹ ہو گہے 🙏 290

28/08/2026

🏏 انگلینڈ 278/9 🇵🇰🔥
انگلینڈ نے 278 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 9 وکٹیں گر چکی ہیں۔ آخری وکٹ ابھی باقی ہے اور انگلینڈ کی آخری جوڑی مسلسل قیمتی رنز جوڑ رہی ہے۔ پاکستان کے باؤلرز کی نظریں اب دسویں وکٹ پر جمی ہوئی ہیں تاکہ انگلینڈ کی اننگز کا خاتمہ کیا جا سکے۔ 🇵🇰💚🏏🔥

🏏🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dubai
00000