Shabir Bunerwal

Shabir Bunerwal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabir Bunerwal, Dubai.

ملگرو زمونگ یو ٹیوب چینل ہم سبسکرائب کے منننہ
https://youtube.com/@bunersportswithshabirbuner2570?si=zf3dBOb83ZLo4D0g
TikTok link
https://www.tiktok.com/@bunersports?_t=ZT-8tHs6bL0NJ8&_r=1

17/08/2026

مبارک ہو پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
5 پیسے سستا کرتے ہیں تو بدلے میں 5 روپے بڑھا بھی تو دیتے ہیں

16/08/2026

دوستوں اس پیج کو فالو کریں مین پیج میں مسلہ ہے تب تک اس پیج پر ویڈیوز اپلوڈ کرتا رہونگا شکریہ

16/08/2026

🔥 پیٹ کمنز کا منفرد ریکارڈ! 🇦🇺
​پیٹ کمنز نے ایک نادر اور ناپسندیدہ سچائی (ریکارڈ) اپنے نام کی ہے:
​❌ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ میں شکست:
جنوری 2024ء میں برسبین (گابا) ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 8 رنز سے شکست دی تھی (جہاں شمر جوزف نے 7 وکٹیں حاصل کی تھیں)۔
​❌ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ میں شکست:
یہ دعویٰ غلط ہے۔ بنگلہ دیش نے آسٹریلیا میں آج تک صرف ایک ٹیسٹ سیریز (2003ء) کھیلی ہے اور اس کے دونوں میچز آسٹریلیا نے اننگز کے بھاری مارجن سے جیتے تھے۔ پیٹ کمنز کی کپتانی میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کا اپنے ہوم گراؤنڈ پر کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہوا۔

13/08/2026

آسٹریلیا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 198 رنز بنا کر آل آؤٹ

04/08/2026

بابر اعظم بدقسمتی سے چار سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ میں سینچری مکمل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا 88 رنز بنا کر ان آؤٹ

04/08/2026

فٹبال ٹورنمنٹ کیلئے تیاریاں

04/08/2026

وہ لمحہ جب عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سینچری مکمل کی اور بابر اعظم ان کو داد دے رہا تھا

03/08/2026

Baran

03/08/2026

مبارک ہو پٹرول 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر سستا نوٹیفکیشن جاری 😍

02/08/2026

سوات یا اللہ خیر اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dubai