03/09/2026
Boths are heroes ❤️❤️❤️❤️
آپکا فیورٹ کون ہے؟
Kabaddi Page Bio (English)
1. � Kabaddi is our Pride
� Passion • Power • Tradition
� Promoting
03/09/2026
Boths are heroes ❤️❤️❤️❤️
آپکا فیورٹ کون ہے؟
Shafique chishti vs sardar zulqarnain dogar
02/09/2026
انٹرنیشنل کبڈی پلیئر شوکت سپاں والا کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا، جس پر انہیں اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
اللہ پاک نومولود کو صحت، سلامتی، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے، اسے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک اور نیک و صالح بنائے۔ یہ ننھی سی خوشی شوکت سپاں والا کے گھرانے کے لیے ہمیشہ محبت، برکت اور خوشیوں کا باعث بنے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
منجانب: کبڈی ورثہ پیج 🏆🏏
Mian asim asu 🦅
Kabaddi365.com kabaddi virsa Kabaddi Da Ishq HEERA BUTT FANS JS Sports Ghulam Abbas Butt
Diamond of kabaddi 💎 Heera butt 🥰
Kabaddi da vadda mall Pala jalalpurya 🔥💕💕
Kabaddi Da Ishq kabaddi virsa JS Sports HEERA BUTT FANS Kabaddi365.com
28/08/2026
ہم ہیرا بٹ کے اس مشکل وقت میں ساتھ کھڑے تمام فین پیجز، دوستوں اور سپورٹرز کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️🙏
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور حمایت ہیرا بٹ کے لیے بہت قیمتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہیرا بٹ کو صحت، کامیابی اور عزت عطا فرمائے اور ہر مشکل آسان کرے۔ آمین۔ 🤲
منجانب: کبڈی ورثہ (Kabaddi Virsa) پیج 💚🏆
Mian asim asu 🦅 vs abbaidullah rajpoot 🔥
Kabaddi365.com Kabaddi Da Ishq kabaddi virsa Muhammad Nawaz
Matter closed 🙌
Thanks for all fans who supports to Heera butt❤️❤️❤️
Kabaddi365.com Kabaddi Da Ishq kabaddi virsa