Sports Nawan Lahore

Sports Nawan Lahore

Share

ہمارا یہ کبڈی کا چینل سبسکرائب کریں
Sports Nawa Lahore
the watch latest

03/07/2026
28/06/2026

*🔴انشاءاللہ اپنے کبڈی کے ہیرو مزمل بوٹا شہید کی یاد میں سپورٹس نواں لاہور کبڈی چینل کی طرف سے ایک بہترین کبڈی کپ انعقاد کیا جائے گا*
📍 *جس میں پاکستان کے تمام سپر سٹار شرکت کریں گے*
📍 *ہم اس کبڈی کپ کروانے میں ہمارا ساتھ دینے والے تمام کبڈی سپانسرز اور دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں* ۔
📍 **انشا اللہ بہت جلد فائنل ڈیٹ کا اعلان کر دیا جائے گا*
📍*منجانب ۔ مہر عثمان اشرف ایڈمن سپورٹس نواں لاہور**
*03191819119*

27/06/2026

چھوٹی عمر کا تگڑا جاپھی اسرار شارا

24/06/2026

*ہم اپنے بہت ہی پیارے بھائی علی چٹھہ انٹرنیشنل کبڈی انفلوئنسر کو ملیشیا کبڈی سیزن 2026 کا ویزہ لگنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک بھائی کو مزید عزت اور ترقی سے نوازے۔امین*
*Best Of Luck Meri Jan*

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

DUBAI
Dubai