28/08/2026
🇦🇺 Pat Cummins Backs Imran Khan: “Treat Him With the Dignity Anyone Deserves” 👏❤️
Watch sport Highlights Daily
28/08/2026
🇦🇺 Pat Cummins Backs Imran Khan: “Treat Him With the Dignity Anyone Deserves” 👏❤️
28/08/2026
2016: Imran Khan ❤️ | 2026: His Sons Sulaiman & Qasim ❤️ — Michael Atherton’s 10-Year Journey
An Emotional Moment at Lord’s 🥺💔 | Imran Khan’s Son Sees His Father’s Picture
لندن کے لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ایک جذباتی لمحہ دیکھنے کو ملا۔
عمران خان کے بیٹے نے لارڈز میں اپنے والد کی تصویر دیکھی تو یہ منظر دیکھ کر وہ کافی جذباتی نظر آئے۔ 🥺💔
یہ لمحہ واقعی دل کو چھو لینے والا تھا۔ ❤️
آپ نے یہ منظر دیکھا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
's
🔥 Babar Azam Run Prediction Challenge! 🏏💰
پاکستان 🇵🇰 اور انگلینڈ 🏴 کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں Babar Azam کتنے رنز بنائیں گے؟ 🤔
اپنا prediction کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇
🎁 جو شخص درست prediction دے گا، اسے 3,000 روپے انعام دیا جائے گا! 💰🔥
⚠️ Challenge میں شامل ہونے کے لیے میرا اکاؤنٹ Follow کرنا لازمی ہے۔
دیکھتے ہیں Babar Azam کے رنز کی سب سے درست prediction کون کرتا ہے! 🏏🔥
27/08/2026
🇵🇰❤️ Hassan Ali Performs Umrah in Makkah 🕋✨
27/08/2026
🇮🇳 Women in Blue Arrive in Dubai for Asia Cup 2026! ✈️🏏
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2026 کے لیے دبئی پہنچ گئی ہے۔ 🇮🇳🏏
سمریتی مندھانا، ہرمن پریت کور اور دیگر اسٹار کھلاڑی ٹورنامنٹ میں ایکشن کے لیے تیار ہیں۔ 🔥
I got over 4,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
26/08/2026
Pakistan’s Playing XI for Lord’s Test Announced! 🇵🇰🏏
پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ 🇵🇰🏏
بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اذان اویس کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ 🔥
کیا یہ پاکستان کی بہترین Playing XI ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں! 👇
26/08/2026
Babar Azam 90% Fit! Will He Play at Lord’s? 🇵🇰🏏
بابر اعظم نے اپنی فٹنس کے حوالے سے اہم اپڈیٹ دی ہے۔ وہ تقریباً 90 فیصد فٹ ہیں، تاہم کل کے میچ میں ان کی شرکت کا فیصلہ آج کے پریکٹس سیشن کے بعد کیا جائے گا۔ 🏏🇵🇰
کیا آپ چاہتے ہیں کہ بابر اعظم کل انگلینڈ کے خلاف میدان میں اتریں؟ 🤔👇
26/08/2026
🇵🇰 Inzamam-ul-Haq Honoured at Lord’s! 🏏❤️
کرکٹ کے ایک عظیم لیجنڈ، انضمام الحق، کی تصویر تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں آویزاں ہے۔ 🏏🇵🇰
پاکستان کرکٹ کے اس عظیم نام کی یادگار تصویر دیکھ کر مداحوں کے لیے یقیناً ایک خاص لمحہ ہے۔ ❤️
🇵🇰