03/08/2026
*اطلاعِ فوتیدگی و نمازِ جنازہ*
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی رفیع شفیعc/ 1032 متعینہ تھانہ شیخ فاضل چوکی نثار بوٹا کے والد محترم بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
مرحوم کا نماز جنازہ آج مورخہ 3اگست 2026 بروز سوموار 00: 6بجے شام 146ای بی 2 لاٹ میں ادا کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین۔
تمام دوست احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
02/08/2026
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢🤲😭🥺🥀🤲
اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے، قبر کی تمام منزلیں آسان فرمائے 🕊️ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤍
Imran Rasheed
25/07/2026
انصاف!
قاسم گجر (کبڈی کھلاڑی)
مبینہ طور پر زہر دے کر ایک اُبھرتے ہوئے
کبڈی اسٹار کی جان لے لی گئی۔
ہم صرف ایک مطالبہ کرتے ہیں:
شفاف تحقیقات ہوں، حقائق سامنے لائے جائیں، اور اگر جرم ثابت ہو تو ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔
قاسم گجر کے لیے انصاف
20/07/2026
ان کھلاڑیوں میں سے آپ کا فیورٹ ریڈر ؟
24/06/2026
کچھ دن پہلے ایک مشاعرہ کی ویڈیو وائرل ہوئ جس میں شاعر میثم کھوکھرنے ایک بزرگ کی پیسے اٹھانے کی وجہ سے بےعزتی کی تھی ۔عوام نے ویڈیو دکھا دکھا کر اتنا ٹارچر کر دیا کہ بندا بات کو دل پہ لے گیا ۔۔۔۔۔
اس بندے کا انتقال ہو گیا ہے 😥💔
نہایت غریب انسان تھا پر غیرت رکھنے والا انسان تھا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ🥺
*کیا اتنے بڑے شاعر کو ایسی بات کرنی چاہیے تھی جو کہ ایک غریب کی جان لے گئ😭😭😭🥀💔💔🤲🥺