18/06/2026
EDITOR OF DREAM ELEVEN
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ml cricket news, Sports League, Al nazwa, Al Ain.
18/06/2026
EDITOR OF DREAM ELEVEN
18/06/2026
آیا کنگ آف لودھراں کامران کامی لودھراں نے آج تاریخ رقم کر دی کوٹ مٹھن کی سر زمین پر 120 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف اکیلے بنا ڈالا 14 سکس لگا کر اپنی ٹیم کو کواٹر فائنل پہنچا دیا 90 پلس رنز بنائے
18/06/2026
ماشاءاللہ
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ
راؤ عدیل
ماشاءاللہ🥰🌹👑 کل رات سی پی ایل & ایچ اے سپورٹس خانیوال فلڈ لائٹ اوپن سپر سکس ٹورنامنٹ کی فائنل نائٹ پر اگر کوئی باؤلر چھایا رہا ، کمال کرتا رہا یا سب کو پریشان کرتا رہا تو وہ صرف و صرف ایک ہی ہے اور تھا
نام تو سنا ہوگا مگر کام رات کو دیکھا ہوگا راؤ_عدیل ملتان آلا
ماشاءاللہ پورے ٹورنامنٹ میں مکی الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے کسی بلےباز کو اپنے سامنے ٹکنے نہیں دیا ، سب کو تگنی کا ناچ نچاتا رہا اور اپنی فل سکل شو کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے بیسٹ_باؤلر قرار پائے اور اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنوا کر ہی دم لیا ویلڈن ویلڈن ویلڈن راؤ عدیل اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا کرے آمین
ٹیم سپانسر و اونر عاصم_مکی اور لالاجاوید نے بے شمار انعامات سے نوازہ اور گراؤنڈ میں موجود بہت سارے تماشائیوں نے پیسوں اور انعامات کی برسات کی ویلڈن
ویلڈن شہزادے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️
ایک سوال؟
اگر بائی اور لیگ بائی کے رنز نہ ہوں تو کیا سٹمپ آؤٹ ہوتا ہے یا نہیں
ہوتا ہے تو کیسے نہیں ہوتا تو کیسے ..؟؟
18/06/2026
جیو تو ایسے 🏆🏆👑چیمپین چیمپئن ٹیم پانچ فیض نے فائنل مقابلے میں ڈریم 11 کو شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا بولنگ کی بات کی جائے 🥰🌹اسماعیل کاکا محسن چٹا اور زین شاہ نے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا بیٹنگ میں کیا کہنے 🏏🏏❤️یاسر قریشی کے ان کا بھرپور ساتھ دیا محسن چٹا نے ینگ علی
18/06/2026
ہمارے ہیرو
فائنل سرمنی