Pakistan zindabad

Pakistan zindabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan zindabad, Abu Dhabi.

01/09/2026

انگلینڈ میں بغیر کوئی میچ کھیلے عامر جمال کو وطن واپس بلا لیا گیا 😭😭
جن وکٹوں پر انگلینڈ کے چار سیمرز کھیلتے رہے ان پر علی عثمان کی جگہ عامر جمال بہترین آپشن تھے لیکن افسوس 💔💔

31/08/2026

یہ ہیں میر حمزہ جو کہ آجکل انگلینڈ میں کونٹی کھیل رہے ہیں فارم بھی اچھی لگی ہے سوئنگ بھی کر رہے ہیں مگر ہم نے پاکستان سے دو فاسٹ بولر انگلینڈ طلب کر لئے میر حمزہ کو نہ بلایا

افسوس کے یہ سب بس میڈیا پر دیکھانے کاڈرامہ ہے ٹیم سے کچھ لینا دینا نہیں

30/08/2026

عثمان خان کی وجہ سے حنین کی ہیٹ ٹرک میس ہو گئی 🥹💔
عثمان خان نے ایزی کیچ ڈراپ کر دیا 🥹

@

29/08/2026

عباس نے 'گے' (Gay) کو آؤٹ کر دیا! بارش کے باعث وقفے کے بعد پاکستان کیلئے کیا ہی شاندار آغاز💚

28/08/2026

3 دن تک دھوپ میں فیلڈنگ کرنے کی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں کے نام اور جرسی نمبرز ان کی پشت پر نمایاں طور پر چھپ گئے۔😂😂

28/08/2026

محمد عباس نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا 👌

کل لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی جانب سے کامیاب ترین بولر محمد عباس رہے جنہوں نے اوپنرز سمیت جو روٹ جیسی بڑی وکٹ کو آنا فانا دبوچ کر انگلش بیٹنگ لائن کو مشکلات سے دوچار کیا۔

اس دوران محمد عباس نے جب بین ڈکٹ کی وکٹ حاصل کی یعنی دوسری وکٹ اڑائی تو انہیں فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا، اس وقت عالمی سطح پر دستیاب گیند بازوں میں محمد عباس محض چوتھے گیند باز بنے جن کے نام نو سو پلس وکٹیں درج ہوئیں ان سے قبل بالترتیب جیمز اینڈرسن، سائمن ہارمر اور مالندا پوشپاکمارا کو یہ اعزاز حاصل ہے۔

COPIED !

FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K

27/08/2026

کمال کا کیچ، سلمان علی آغا! 👏🏻
سلِپس میں پاکستانی فیلڈر کی جانب سے یہ یقیناً بہترین کیچز میں سے ایک ہے۔ واقعی شاندار!

لارڈز میں پاکستانی کرکٹ اپنے عروج پر ہے۔ آسان کیچز چھوڑ رہے ہیں، لیکن مشکل کیچز پکڑ رہے ہیں۔ اس ٹیم سے آپ کچھ بھی توقع کر سکتے ہیں! 🇵🇰
Pakistan vs england 2nd test match result updates

27/08/2026

آج بابر اعظم کی کپتانی کا اثر دیکھا !
ایک گھنٹے کے اندر انگلستان کے 4 بیٹسمین آؤٹ
کیا شان کی کپتانی میں ایسا ممکن ہوسکتا تھا ؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Abu Dhabi